Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مارچ 2025 سپورٹس فیسٹول ضلع دکی کے سلسلے میں اج فٹبال افتتاحی میچ کھیلا گیا
دکی18مارچ ۔ 23مارچ 2025 سپورٹس فیسٹول ضلع دکی کے سلسلے میں اج فٹبال افتتاحی میچ کھیلا گیا. مسلم فٹبال کلب دکی بمقابلہ پاک افغان فٹبال کلب دکی کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ مسلم فٹبال کلب دکی نے ایک گول کے مقابلے میں 2 گول سے جیت لیا ہے میچ کے…
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تجارتی اور معاشی…
کوئٹہ18مارچ:۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیکر صوبے سے غربت کا خاتمہکیا جا سکتا ہے۔ سرکاری سیکٹر میں ہرنوجوان کو ملازمت کی فراہمی ممکن نہیں،تجارتی و…
ملافاضل چوک اور گلک منڈی، جو ایک زمانے میں گوادر کے تجارتی اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہے ہیں، حالیہ…
گوادر۔ ملافاضل چوک اور گلک منڈی، جو ایک زمانے میں گوادر کے تجارتی اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہے ہیں، حالیہ برسوں میں نکاسی آب اور گٹر کے مسائل کا شکار تھے۔ تاہم، جی ڈی اے نے ان ہر دو مراکز کو بحال کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ مکمل کیا ہے۔…
مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں آج نائیٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا شاندار افتتاحی میچ نوابزادہ میرطارق خان…
ضلع جھل مگسی18مارچ۔ 23 مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں آج نائیٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا شاندار افتتاحی میچ نوابزادہ میرطارق خان پبلک اسکول کرکٹ کلب vs الغفار کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ جوکہ سنسنی مقابلے کے بعد الغفار کرکٹ کلب نے جیت…
ایوب سپورٹس کمپليکس میں فلاٸنگ ٹینس ایونٹ منظور احمد کی زیر نگرانی منعقد کیا گیا
کوئٹہ۔ 18 مارچ: محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام "یوم پاکستان سپورٹس فیسٹول" کے تیسرے روز بھی کوٸٹہ میں مختلف گیمز کے مقابلے جاری رہے، ایوب سپورٹس کمپليکس میں فلاٸنگ ٹینس ایونٹ منظور احمد کی زیر نگرانی منعقد کیا گیا، فلاٸنگ ٹینس ایونٹ…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا گیارہواں اجلاس صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ کی…
کوئٹہ18مارچ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا گیارہواں اجلاس صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ کی زیر صدارت بی ایف اے ہیڈ آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری حاجی ولی محمد نورزئی، سیکرٹری…
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کے احکامات کی روشنی میں، تحصیلدار موسیٰ خیل نے آج…
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کے احکامات کی روشنی میں، تحصیلدار موسیٰ خیل نے آج بازار موسیٰ خیل کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد بازار میں صفائی ستھرائی کی صورتحال اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا تھا۔تحصیلدار موسیٰ…
لورالائی لیویز کی مؤثر اسنیپ چیکنگ، کالے پیپر ہٹانے اور موٹر سائیکلوں کی سخت جانچ پڑتال
لورالائی18مارچ: لورالائی لیویز کی مؤثر اسنیپ چیکنگ، کالے پیپر ہٹانے اور موٹر سائیکلوں کی سخت جانچ پڑتال. ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر لورالائی اجمل خان مندوخیل لورالائی نے لیویز سیکورٹی اقدامات کو مزید سخت کرتے…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بکٹی چیف سیکرٹری بلوچستان صوبائی وزیر پی ایچ ای اور صوبائی وزیر لائیو…
اوستا محمد کے شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دور جدید میں اوستہ محمد کے شہری پینے کے صاف پانی کے لیے ترس رہے ہیں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی مقامی افسران کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے شہر میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت…
اوستہ محمد شہر میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران مساجد میں بھی پانی کی شدید قلت نمازیوں کو شدید…
اوستہ محمد (رپورٹ حنیف بلوچ ) اوستہ محمد شہر میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران مساجد میں بھی پانی کی شدید قلت نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ماہ رمضان میں شہری پانی کی بوند بوند کے لیے ترس گئے شہر کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے. محکمہ پبلک…
