Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے نوشکی دالبندین شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز کی بس پر دھماکے کی شدید…

کوئٹہ 16مارچ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے نوشکی دالبندین شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز کی بس پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کسی قوم یا مذہب سے تعلق نہیں…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے

کوئٹہ۔ 16 مارچ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں دن گرم اور شمالی حصوں اور پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈی راتیں رہیں گی۔ تاہم ضلع زیارت، کوہلو، موسیٰ…

صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے نوشکی دالبندین شاہراہِ پر سیکیورٹی اہلکاروں کی بس…

کوئٹہ 16 مارچ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے نوشکی دالبندین شاہراہِ پر سیکیورٹی اہلکاروں کی بس پر بم حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔بم دھماکے میں قیمتی جانوں کی ضیا ع پر گہر ے دکھ وافسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بے…

ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے لیویز فورس کے اہلکاروں کے لیے ایک اہم سرکلر جاری…

کوئٹہ 16 مارچ: ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے لیویز فورس کے اہلکاروں کے لیے ایک اہم سرکلر جاری کیا ہے، جس میں دہشت گردوں کے حملوں کے دوران غفلت یا بزدلی دکھانے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا گیا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے سالانہ اجلاس…

کوئٹہ، 16 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے سالانہ اجلاس میں منتخب ہونے والے نئے عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک تہنیتی بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ گڈ گورننس وہ حقیقی بنیاد ہے جس پر معاشی طور پر ایک آسودہ…

گڈ گورننس وہ حقیقی بنیاد ہے جس پر معاشی طور پر ایک آسودہ اور ہم آہنگ معاشرہ قائم و دائم ہوتا ہے۔ گڈ گورننس درپیش چیلنجوں کا وہ دیرپا حل ہے جو اداروں کو بہتر بناتا ہے، شفافیت کو فروغ دیتا ہے اور متعلقہ حکام کو عوام کے سامنے جوابدہ ٹھہراتا…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کا نوشکی دالبندین شاہراہ پر مسافر بس کے قریب…

کوئٹہ۔ 16 مارچ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کا نوشکی دالبندین شاہراہ پر مسافر بس کے قریب دھماکے کی شدید مذمت دھماکہ ایک بزدلانہ کارروائی ہے، معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابلِ معافی جرم ہے، اسپیکر بلوچستان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سیٹیلائٹ ٹاؤن تربت میں سردار عزیر بزنجو کے گھر آمد

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سردار عزیر بزنجو سے تعزیت تربت ، 16 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کو ایک روزہ مختصر دورے پر تربت پہنچے جہاں انہوں نے سیٹیلائٹ ٹاؤن تربت میں سردار عزیر بزنجو کے گھر جا کر ان سے ان…

گورنر بلوچستان // نوشکی دالبندین شاہراہ دھماکہ

گورنر بلوچستان // نوشکی دالبندین شاہراہ دھماکہ کوئٹہ 16 مارچ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے. اپنے ایک بیان میں انہوں…

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی نوشکی…

کوئٹہ۔ 16 مارچ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکے کی مذمت دہشت گرد صوبے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔ صوبائی وزیر…