Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
رمضان المبارک کے موقع پر صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف…
سوراب 15مارچ۔ رمضان المبارک کے موقع پر صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر کی ہدایت پر سوراب سبزی منڈی میں رمضان سستا بازار کا انعقاد کیا گیا،…
حکومت بلوچستان کے احکامات پر اور ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی خصوصی توجہ سے رمضان سستا بازار کا…
سبی 15 مارچ : حکومت بلوچستان کے احکامات پر اور ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی خصوصی توجہ سے رمضان سستا بازار کا انعقاد یقینی بنایا جا رہا ہے جس کے تحت غریب و مستحقین سستابازار کی سہولت سے بڑے پیمانے پر مستفید ہو رہے ہیں اس حوالے سے اسسٹنٹ…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی…
کوئٹہ۔ 15 مارچ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں گرم سے گرم دن اور شمالی حصوں/پہاڑی علاقوں میں سرد راتیں رہیں گی۔ تاہم ضلع کوئٹہ،…
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت کے تحت ضلعی انتظامیہ نے چیک پوسٹوں پر ٹرانسپورٹروں اور عوام سے مبینہ…
سوراب: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت کے تحت ضلعی انتظامیہ نے چیک پوسٹوں پر ٹرانسپورٹروں اور عوام سے مبینہ غیر قانونی رقوم کی وصولی کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی اہلکار کسی بھی چیک پوسٹ پر غیر قانونی…
جعفر ایکسپریس حملہ پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندرون پاکستان کیلئے ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کیلئے معطل…
جعفر ایکسپریس حملہ پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندرون پاکستان کیلئے ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کا آج چوتھا روز ہے، ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کی…
محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر قلات عبد الفتاح (ٹی اینڈ اے…
کوئٹہ۔ 14 مارچ: محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر قلات عبد الفتاح (ٹی اینڈ اے /بی ایس۔ 18) کے عمرہ ادائیگی اور بیرون ملک ہونے کی بناء پر اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس قلات عبد الحق (ٹی اینڈ اے /…
بی ایل اے کے پاس اتنے خودکش بمبار موجود ہیں کہ انہوں نے نئے خودکش بمباروں کی بھرتی بند کردی ہے۔ رکن…
بی ایل اے کے پاس اتنے خودکش بمبار موجود ہیں کہ انہوں نے نئے خودکش بمباروں کی بھرتی بند کردی ہے۔ رکن اسمبلی، پھلین بلوچ
پاکستان کے قومی اسمبلی میں نیشنل پارٹی کے ممبر پھلین بلوچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ بی ایل اے کے پاس اتنے خودکش…
ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ( ر) بشیر احمد بڈیچ کی سربراہی میں یوم پاکستان 23 مارچ 2025 کی تیاریوں کے حوالے…
تربت 14 مارچ: ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ( ر) بشیر احمد بڈیچ کی سربراہی میں یوم پاکستان 23 مارچ 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈی پی او کیچ راشد الرحمن زہری ،اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آجکل کے تعلیم یافتہ نوجوان بیروزگاری کے باعث جس کرب سے گزر…
کوئٹہ 14 مارچ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آجکل کے تعلیم یافتہ نوجوان بیروزگاری کے باعث جس کرب سے گزر رہے ہیں ہمیں اس کا خوب احساس ہے۔ اس سے نمٹنے کیلئے ہم سرکاری ملازمتوں کے نہ صرف نئے مواقع پیدا کریں گے بلکہ کسی کو پیسے دئیے…
صوبائی وزیر انڈسٹریز کامرس سردارکوہیار خان ڈومکی کے زیر صدارت لیڈاکانفرنس ہال میں اجلاس کاانعقاد کیا…
حب14مارچ: صوبائی وزیر انڈسٹریز کامرس سردارکوہیار خان ڈومکی کے زیر صدارت لیڈاکانفرنس ہال میں اجلاس کاانعقاد کیا گیا
ایم ڈی لیڈالیاقت علی کاشانی اور ڈائریکٹر فنانس شفیق قاسمی نے صوبائی وزیر کو صنعتی ترقی کے فروغ میں ادارے کی خدمات اور…
