Browsing Category

بین الاقوامی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی قرار داد 153 ووٹوں کی بھار ی اکثریت…

اقوام متحدہ۔13دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نےغزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی قرار داد 153 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے مطالبے پرمبنی قرار داد پر…

امریکہ اور چین کے درمیان تناؤ سے عالمی معیشت سے کھربوں کا صفایا ہونے کا خطرہ ہے،آئی ایم ایف

بگوٹا۔13دسمبر (اے پی پی):امریکہ اور چین کے درمیان تناؤ سے عالمی معیشت دوسری سرد جنگ کی طرف گامزن ہوسکتی ہے، جس سے عالمی جی ڈی پی سے کھربوں دولت کا صفایا ہونے کا خطرہ ہے۔اس بات کا اظہار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پہلی منیجنگ…

لاہور ہائیکورٹ میں تین ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار ،ملزمان بری

لاہور۔13دسمبر (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے تین ملزمان کی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تینوں ملزمان کی سزائوں کے خلاف اپیلوں…

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائی ، بین الصوبائی گروہ گرفتار ، ایک میٹرک ٹن…

راولپنڈی۔13دسمبر (اے پی پی):اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائی کے دوران منشیات سمگلرز کے بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کرکے ایک میٹرک ٹن منشیات برآمد کرلی ہے ۔ این ایف ترجمان کے مطابق کوٹ مومن سے خواتین اورمرد ملزمان پر…

امریکی ایوان نمائندگان نے روس سے یورینیئم کی درآمدات بند کرنے کا بِل منظور کر لیا

واشنگٹن ۔13دسمبر (اے پی پی):امریکی ایوان نمائندگان نے روس سے یورینیئم کی درآمدات بند کرنے کا بل منظور کر لیا ۔ ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق بِل کے آئینی حیثیت اختیار کرنے سے90 دن بعد روس سے یورینیئم کی درآمدات ممنوع ہو جائے گی۔…

غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے رہیں گے،سعودی وزیر خارجہ

جنیوا۔13دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا رہے گا۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک غزہ…

آسٹریلیا کا طلبا اور ہنر مند افراد کے لیے ویزا قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

کینبرا۔13دسمبر (اے پی پی):آسٹریلیا نے تارکین وطن کی بڑھتی تعداد کو روکنے کے لیےغیرملکی طلبا اور کم ہنرمند افراد کے لیے ویزا قوانین کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک میں تعلیم کے لیے آنے…

اماراتی ہلال احمر کی جانب سےرفح میں ایک ہزار 679 فوڈ پیکٹس کی تقسیم

ابوظہبی ۔13دسمبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ متاثرین کےلیے امدادی مہم جاری ہے۔ اس ضمن میں اماراتی ہلال احمر نے رفح میں ایک ہزار 679 فوڈ پیکٹس تقسیم کیے ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق رفح کےعلاقے التنور میں 500 ، النصر میں 500،…

دبئی مسلسل تیسرے سال دنیا کا دوسرا بہترین سیاحتی مقام

دبئی ۔13دسمبر (اے پی پی):برطانوی ادارے یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے2023 کے دوران دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کر دی جس میں دبئی مسلسل تیسرے سال سے دوسرے نمبر پر ہے۔ اردو نیوزکے مطابق برطانوی ادارے یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے…

اسرائیل نے مزید 4 جنگی بحری جہاز بحیرہ احمر کی طرف روانہ کر دیئے

تل ابیب۔13دسمبر (اے پی پی):اسرائیل نے مزید 4 جنگی بحری جہاز بحیرہ احمر کی طرف روانہ کر دیئے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ سعر۔ 6 کلاس کے چار نئے اسرائیلی جنگی جہاز پہلی بار بحیرہ احمر کی طرف روانہ…