Browsing Category

بین الاقوامی

سعودی وزیر دفاع کو برطانوی ہم منصب کا فون، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض۔13دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب گرانٹ شاپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ سعودی نیوزایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں دوست ممالک کی دفاع کی وزارتوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کا…

سدرہ امین نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں

کوئنزلینڈ۔12دسمبر (اے پی پی):قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری سکور کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔انہوں نے منگل کو کوئنزلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سنچری…

چینی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، غزہ کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ…

بیجنگ۔12دسمبر (اے پی پی):چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے فون پر بات چیت کے دوران غزہ کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔چینی خبر رساں ادارے شنہوا کی رپورٹ کے مطابق وانگ یی جو کمیونسٹ…

اسرائیل کی جانب سے سفید فاسفورس کے استعمال کی اطلاعات پر تشویش ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ۔12دسمبر (اے پی پی):وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نےکہا کہ امریکا کو ان رپورٹس پر تشویش ہے کہ اسرائیل غزہ میں کاررائیوں کے دوران سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے اور وہ اس معاملے پر مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ العربیہ اردو…

جرمنی کا روّیہ ناقابل وضاحت ہے، ترک وزیر دفاع

انقرہ ۔12دسمبر (اے پی پی):ترک وزیر دفاع یاشار گلیر نے کہا کہ یورو فائٹر جنگی طیارے کی فراہمی سے متعلق جرمنی کا رویہ ناقابل وضاحت ہے ۔ ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق یاشار گلیر نے پرائیویٹ چینل پر یورو فائٹر جنگی طیارے کی فراہمی کے…

مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے بات چیت آئندہ ہفتے شروع ہو سکتی ہے، فلسطینی اہلکار

رباط۔12دسمبر (اے پی پی):مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے بات چیت آئندہ ہفتے شروع ہو سکتی ہے۔روسی خبر رساں ادارے تاس کی رپورٹ کے مطابق اس وقت غزہ کی پٹی میں ایک نئی جنگ بندی کی راہ ہموار کی جا رہی ہے تاہم ابھی تک مناسب مذاکرات شروع…

امریکی سینیٹ کی عمارت میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لئے مظاہرہ

واشنگٹن ۔12دسمبر (اے پی پی):امریکی سینیٹ کی عمارت میں مظاہرین نے اسرائیل اور غزہ کے درمیان مستقل جنگ بندی کے حق میں مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے کے شرکا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے کی بجائے اندرونی مسائل کو ترجیح…

روس، مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ٹریکٹرز سے 2023 کے دوران 23 لاکھ ہیکٹر اراضی کاشت

ماسکو۔12دسمبر (اے پی پی):روسی کمپنی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ٹریکٹرز نے گزشتہ سال کے دوران 23 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ اراضی کاشت کی ۔ تاس کی رپورٹ کے مطابق روسی کمپنی کوگنیٹو پائلٹ نے اے آئی پر مبنی کوگنیٹو ایگرو پائلٹ سسٹم سے لیس…

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملے…

اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے دہشت گرد حملے…

غزہ جنگ، اسرائیل کا بجٹ خسارہ نومبر میں بڑھ کر 4.5 بلین ڈالر تک پہنچ گیا

تل ابیب ۔11دسمبر (اے پی پی):اسرائیل نے نومبر میں4.5 بلین ڈالرکا بجٹ خسارہ ریکارڈ کیا ہے۔اسرائیلی وزارت خزانہ نےکہا ہے کہ بجٹ خسارہ اخراجات میں اضافہ کی وجہ غزہ میں جاری لڑائی کے لیے مالی اعانت کی فراہمی ہے۔ العربیہ کے مطابق اسرائیلی…