Browsing Category

بین الاقوامی

یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے یوکرین اور یورپی یو نین کے درمیان بات چیت 18 دسمبر کو شروع ہو گی

برسلز۔15دسمبر (اے پی پی):یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مزید اقدامات کے حوالے یوکرین اور یورپی یو نین کے درمیان بات چیت 18 دسمبر کو شروع ہو گی۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق یوکرین کی نائب وزیر اعظم برائے یورپی اور یورو-اٹلانٹک انضمام…

قطر کا غزہ کے شہریوں کے لئے 50 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان

دوحہ۔15دسمبر (اے پی پی):قطر نے غزہ کے شہریوں کے لئے 50 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ امداد کا فیصلہ غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے روز مرہ حالات میں…

بحرانوں کے باوجود افغان پناہ گزینوں کی مدد اور تحفظ جاری رکھیں گے، عالمی برادری ان کی دیکھ بھال کے…

جنیوا۔15دسمبر (اے پی پی):پاکستان نے کہا ہے کہ ملک اب بھی 14لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے اس لئےعالمی برادری ان کی دیکھ بھال کے لئے پاکستان کو ضروری امداد کی فراہمی جاری رکھے۔ افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندہ آصف…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی مذمت

اقوام متحدہ۔14دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ حملے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کریں۔ اقوام…

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے عملے کا وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن+برسلز۔14دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے عملہ نے ان کی سرکاری رہائش وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج کرکے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق امریکی دفترخارجہ کے سابق عہدیدار جوش پال جنہوں نے اسرائیل…

سعودی عرب ایکسپو 2030 کی میزبانی کے دوران روزگار کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم کرے گا، وزیر سیاحت

ریاض۔14دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا ہے کہ ریاض میں ایکسپو 2030 کی میزبانی کے دوران سعودی عرب روزگار کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم کرے گا۔ اردو نیوز کے مطابق انہوں نے لیبر مارکیٹ کی بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر ایک…

جاپان کی حکمران جماعت میں فنڈز کی خرد برد کا سکینڈل، 3وزرا مستعفی

ٹوکیو۔14دسمبر (اے پی پی):جاپان کی حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) میں فنڈز کی خرد برد کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد 3وزرا نے استعفے دے دیئے اور چیف کیبنٹ سیکرٹری کی طرف سے بھی مستعفی ہونے کا عندیہ دیا گیاہے۔ شنہوا نے جاپان کے…

سعودی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ،غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنیوا ۔14دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان سے ملاقات کی اور غزہ اور اس کے اطراف کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ العربیہ اردو کے مطابق دونوں رہنماؤں نے انسانی حقوق کے عالمی…

سفارتی سطح پر بھارت کو دھچکہ ، امریکی صدر جو بائیدن کا بھارت کا دورہ غیر یقینی ہوگیا

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن کے اگلے سال جنوری میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات اور کواڈ لیڈرز سمٹ میں شرکت کے لیے بھارت کا دورہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے،امریکی حکام نے ایک سکھ رہنما کو ا مریکہ کی سرزمین پر قتل کرنے کی…

چین نے لداخ پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا

بیجنگ۔13دسمبر (اے پی پی):چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماو ننگ نے کہاہے کہ چین نے کبھی بھی بھارت کی طرف سے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد مرکز کے زیر انتظام علا قے لداخ کو تسلیم نہیں کیا۔ بدھ کو ترجمان نے بھارتی سپریم کورٹ…