Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی صدر کی یوکرینی ہم منصب کو وائٹ ہائوس آنے کی دعوت ، یوکرین کی فوری ضروریات اور امریکی حمایت…

واشنگٹن۔11دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب وولو دیمیر زیلنسکی کو منگل کو وائٹ ہائوس آنے کی دعوت دی ہے ، تاکہ یوکرین کی فوری ضروریات پر بات چیت کی جا سکے۔ العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدارتی ترجمان کیرین جین…

غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس منگل کی سہ پہر کو ہوگا

اقوام متحدہ ۔11دسمبر (اے پی پی):غزہ میں شہری آبادی کی سنگین صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس منگل کی سہ پہر کو ہوگا۔ جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس نےایک بیان میں کہا ہے کہ اسمبلی منگل کو نیویارک کے وقت کے مطابق سہ پہر 3…

عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ نے غزہ میں انسانی امداد تک رسائی کے مطالبے پر مبنی قرا ر داد کی…

جنیوا۔11دسمبر (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے 34 رکنی ایگزیکٹو بورڈ نے ایک قرارداد کی متفقہ منظوری دی ہے جس میں غزہ میں فوری اور بلا روک ٹوک انسانی امداد کی رسائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق یہ قرارداد…

امریکا کا ایف ۔ 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا کے مغربی علاقے میں گر کر تباہ

سیئول۔11دسمبر (اے پی پی):امریکا کا ایف ۔ 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا کے مغربی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، شنہوا نے جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی اور مقامی نشریاتی ادارے وائی ٹی این کے حوالے سے…

سعودی عرب کی خصوصی ٹیموں نے یمن میں مزید 733 بارودی سرنگیں صاف کیں

ریاض ۔11دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے تحت مسام پراجیکٹ کی خصوصی ٹیموں نے یمن میں دسمبر 2023 کے پہلے ہفتے میں حوثیوں کی نصب کردہ مزید 733 بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر…

بھارتی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے مودی حکومت کے اقدام کی توثیق کردی

نئی دہلی۔11دسمبر (اے پی پی):بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سلسلے میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کے اقدامات کو برقراررکھا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے…

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا میچ 14 دسمبر سے شروع ہوگا

پرتھ۔11دسمبر (اے پی پی):آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ سٹیڈیم ،پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل منسٹرالیون اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آسٹریلوی دارالحکومت…

اٹھارہ کروڑ افراد کی زندگی بچانے کے لیے آئندہ سال 46.4 بلین ڈالر کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ

جنیوا۔11دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مایوس کن حالات کے باعث تقریباً 180 ملین (18 کروڑ)افراد کی زندگی بچانے کے لیے آئندہ سال 46.4 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی نے عالمی ادارے کے شعبہ…

ہمالیہ اورہندوکش کے خطہ میں گلیشیئرزکے پگھلاو سے نمٹنے اورموسمیاتی لحاظ سے موزوں بنیادی ڈھانچہ کی…

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ایشیائی ترقیاتی بینک نے ہمالیہ اورہندوکش کے خطہ میں گلیشیئرز کے پگھلاو سے نمٹنے اورموسمیاتی لحاظ سے موزوں بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر کیلئے بروقت سرمایہ کاری کی ضرورت پرزوردیا ہے۔یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب…

مصر میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز

قاہرہ۔10دسمبر (اے پی پی):مصر میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق مصر میں اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوئی ہے ۔مصر کے قومی الیکشن کمیشن کے مطابق نتائج کا…