Browsing Category
بین الاقوامی
اقوام متحدہ کے امن مشن کا وسطی مالی سے انخلا مکمل
اقوام متحدہ ۔10دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے امن مشن نے وسطی مالی سے انخلا مکمل کر لیا ہے ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ کے پریس دفتر نے کہا کہ مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن نے ملک کے وسطی علاقوں سے انخلا مکمل کر…
سعودی عرب اور روس کا مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر اتفاق
ریاض۔10دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب اور روس نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن کے دورہ سعودی عرب کے اختتام پر سعودی عرب اور روس کا مشترکہ اعلامیہ میں دونوں ملکوں کے درمیان…
اقوام متحدہ کے سربراہ کا آرمینیا – آذربائیجان معاہدے کا خیرمقدم
اقوام متحدہ۔ 09 دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن…
زائرین کو خدمات کی فراہمی میں کوتاہی پر عمرہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیئے جائیں گے، سعودی وزارت…
جدہ۔9دسمبر (اے پی پی):سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو خدمات کی فراہمی اور بعض ذمہ داریوں میں کوتاہی پر متعدد عمرہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیئے جائیں گے، سعودی اخبار کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
غزہ میں فوری جنگ بندی کو دنیا اپنی ترجیح بنائے، سعودی وزیر خارجہ
واشنگٹن۔ 09 دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے ، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل واشنگٹن میں…
عراق ، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 14افراد جاں بحق
بغداد۔ 09 دسمبر (اے پی پی):عراق کے علاقے اربیل کے قصبے سوران میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے ہیں ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق سوران کے محکمہ صحت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تیسری اور چوتھی منزل پر…
سری لنکا ایف اے او کانفرنس کی میزبانی کرے گا
کولمبو۔8دسمبر (اے پی پی):سری لنکا اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی ایشیا پیسیفک ریجنل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر زراعت مہندا امراویرا نے میڈیا کو بتایا کہ سری لنکا…
کشمیری سیاست دانوں نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق دو متنازعہ بلوں کی منظوری پر سوالات اٹھا دئیے
سرینگر۔7دسمبر (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے سیاستدانوں نے بھارتی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق ترمیمی بلوں کی منظوری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ لوک سبھا کی طرف سے ان متنازعہ بلوں کی منظوری جمہوری اور عدالتی…
اقوام متحدہ کو امن کے حوالے سے درپیش چیلنجزسے نمٹنے کے لیے نئے عزم اور مضبوط شراکت داری کی ضرورت ہے،…
اقوام متحدہ۔7دسمبر (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کے لیے اپنی وابستگی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئےان مشنز کے لئے 110 سے زیادہ نئے فوجی اور پولیس یونٹس فراہم کرنے کا وعدہ کیاہے۔
گھانا کے شہر اکرا…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے اور جنگ بندی کی اپیل
اقوام متحدہ۔7دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نےغزہ میں انسانی تباہی کو روکنے اور جنگ بندی کے اعلان کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےعالمی ادارے کے چارٹر کے آرٹیکل 99 سے رجوع کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سلامتی…
