Browsing Category

بین الاقوامی

چین کا ’’6 جی ‘‘ ٹیکنالوجی کی ترقی اور اختراع کو تیز کرنے کے اقدامات کا اعلان

بیجنگ ۔6دسمبر (اے پی پی):چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی آئی ٹی ) نے’’ 6 جی ‘‘ ٹیکنالوجی کی ترقی اور اختراع کو تیز کرنے کے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔چینی خبر رساں ادارے سنہوا کے مطابق ایم آئی آئی ٹی کے نائب وزیر ژانگ…

روسی وزیر خارجہ 8اور 9دسمبر کو متحدہ عرب امارات ، 10دسمبر کو قطر کا دورہ کریں گے

ماسکو۔6دسمبر (اے پی پی):روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 8اور 9دسمبر کو متحدہ عرب امارات اور 10دسمبر کو قطر کا دورہ کریں گے ،وہ قطر میں ہونے والی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ روسی خبر رساں ادارے طاس کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا…

ورلڈ میڈیا سمٹ میڈیا تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے اہم پلیٹ فارم ہے، ایم ڈی اے پی پی

بیجنگ۔6دسمبر (اے پی پی):پاکستان کے قومی خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد عاصم کھچی نے کہا ہے کہ ورلڈ میڈیا سمٹ میڈیا کے اہم مسائل کو حل کرنے اور ذرائع ابلاغ کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے اہم پلیٹ فارم ہے۔ انہوں چینی…

امریکا میں مقیم سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث ملزم بارے بھارتی حکومت کی تحقیقات کے منتظرہیں،…

واشنگٹن۔5دسمبر (اے پی پی):امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی حکام امریکا میں مقیم سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث ملزم بارے بھارتی حکومت کی تحقیقات کے منتظرہیں۔ اس شخص کو خالصتان کے حامی رہنما گروپتونت سنگھ پنن کو…

غزہ کے کسی بھی حصے پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، فلسطینی صدر

رام اللہ۔5دسمبر (اے پی پی):فلسطین کے صدر محمود عباس نے زور دیا ہے کہ غزہ فلسطینی ریاست کا اٹوٹ حصہ ہےاور وہ اس کے کسی بھی حصے کو الگ کرنے، قبضہ کرنے، منقطع کرنے یا علیحدہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔ چینی ذرائع ابلاغ نے فلسطین…

سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی دفاعی صنعت کی 100 سرفہرست کمپنیوں کی فہرست جاری، 4 ترک…

انقرہ ۔5دسمبر (اے پی پی):سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس آئی پی آر آئی )نے دفاعی صنعت کی 100 سرفہرست کمپنیوںمیں 4 ترک کمپنیاں بھی شامل کرلی ہیں ۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ایس آئی پی آر آئی نے دفاعی صنعت کی 100 سرفہرست…

یوکرین کے لئے فنڈز کی فراہمی کی منظوری نہ دینے کی صورت میں روسی صدر جنگ جیت سکتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن۔5دسمبر (اے پی پی):وائٹ ہائوس نے خبردار کیا ہے یوکرین کے لئے امریکی امداد رواں سال کے آخر تک ختم ہو جائے گی اور اگر کانگریس نے نئے فنڈز کی فراہمی کی منظوری نہ دی تو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جنگ جیت سکتے ہیں ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کےدوبارہ شروع ہونے پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ۔5دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کےدوبارہ شروع ہونے پر انتہائی اضطراب کا اظہار کیا ہے اور جنگ سے تباہ حال غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور تمام مغویوں کی فوری…

غزہ میں جاری جنگ میں اب تک 63صحافی مارے جا چکے ہیں، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس

نیویارک۔5دسمبر (اے پی پی):صحافیوں کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے)نے کہا ہے کہ 7اکتوبر سے شروع ہونے والے اسرائیل فلسطین تنازعہ کے دوران غزہ میں اب تک 63صحافی مارے جا چکے ہیں۔ روسی خبر رساں…

بین الاقوامی برادری غیر معمولی تبدیلیوں کے پس منظر میں یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنائے،…

بیجنگ۔4دسمبر (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی سطح پر غیر معمولی تبدیلیوں کے پس منظر میں یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا چاہیئے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے صوبہ گوانگ ڈونگ کے…