Browsing Category

بین الاقوامی

ترک صدر جمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے

انقرہ ۔4دسمبر (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے۔ ترک خبررساں ادارے کےمطابق صدر طیب اردوان یونان کے ایک روزہ دورہ کے دوران یونانی وزیر اعظم کریاکوس مچوتاکس سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان…

اسرائیل کو غزہ میں دوبارہ جنگ بندی کے لئے مذاکرات پر آمادہ کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں ،امریکا

واشنگٹن۔4دسمبر (اے پی پی):امریکا نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور حماس کو ایک بار پھر جنگ بندی کے لئے مذاکرات پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہا ہے تاکہ یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ کیا جاسکے۔ وائٹ ہائوس کے ترجمان نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا…

مغربی کنارے میں شہریوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں اضافے پر گہری تشویش ہے، عالمی…

رام اللہ۔4دسمبر (اے پی پی):عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نےمغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں نمایاں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا دفتر فلسطینی علاقوں میں اپنی…

ایکسپو ریاض 2030 سے ساڑھے 3 لاکھ شہریوں کو روزگار ملنے کا امکان ہے،سعودی حکام

ریاض۔4دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی کنگ سعود یونیورسٹی کی مینجمنٹ کی سعودی سوسائٹی کے رکن ڈاکٹر خلیل الذیابی نے کہا ہے کہ ایکسپو ریاض 2030 سے ساڑھے3لاکھ آسامیاں فراہم ہوں گی۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق خلیل الذیابی نے کہا کہ ایک طرف…

سعودی عرب کی خاتون نے کافی کی کاشت کے موضوع پر پی ایچ ڈی کر لی

ریاض۔4دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی خاتون مھا السبیعی نے کافی کی کاشت کے موضوع پر پی ایچ ڈی کرلی،وہ اس حوالے سے یہ ڈگری حاصل کرنے والی پہلی سعودی خاتون ہیں۔ العربیہ نیوز نے مھا السبیعی کے حوالے سے بتایا کہ ان کا خواب تھا کہ کافی کی کاشت میں…

چین ۔یورپی یونین کا 24 واں سربراہی اجلاس 7دسمبر کو بیجنگ میں ہوگا

بیجنگ۔4دسمبر (اے پی پی):چین ۔یورپی یونین کا 24 واں سربراہی اجلاس 7دسمبر کو بیجنگ میں ہوگا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونیانگ نے پیر کو اعلان کیا کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق کے بعد چین۔یورپی یونین…

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کو روکنے، فریقین سے دوبارہ بات…

اقوام متحدہ۔4دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے غزہ میں دوبارہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں پیداہونے والی خوفناک صورتحال سے بچنے کے لیے فریقین سے طویل مدتی سیاسی حل کے تلاش کی اپیل کی ہے۔انہوں نے جنیوا…

ترک صدر جمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے

انقرہ ۔4دسمبر (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے۔ ترک خبررساں ادارے کےمطابق صدر طیب اردوان یونان کے ایک روزہ دورہ کے دوران یونانی وزیر اعظم کریاکوس مچوتاکس سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان…

غزہ میں دوبارہ جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری ہیں،قطر

دوحہ۔4دسمبر (اے پی پی):قطر نے کہا ہے کہ ملک کی غزہ میں دوبارہ جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نے گزشتہ روز الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ…

فلسطینی ہلال احمر کا غزہ میں انسانی امداد کےلیے سعودی عرب کا شکریہ

غزہ۔2دسمبر (اے پی پی):غزہ میں فلسطینی ہلال احمر کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر بشار المراد نے فلسطینیوں کی مدد کے حوالے سے سعودی عرب اور اس کے فلاحی ادارے شاہ سلمان مرکز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ عرب نیوزکے مطابق ڈاکٹر بشارمراد نے صحافیوں سے…