Browsing Category
بین الاقوامی
سعودی عرب میں منی لانڈرنگ ،جعلسازی اور رشوت کے الزام میں 146 افراد گرفتار
ریاض۔2دسمبر (اے پی پی):سعودی کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن (نزاھۃ) نے کہا ہے کہ جعلسازی، منی لانڈرنگ، اثر و نفوذ کے ناجائز استعمال اور رشوت کے الزام میں 146 ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق نزاھۃ کی جانب سے جاری بیان میں…
جاپان نے تنازعات میں گھرے خطّوں سے ہجرت کرنے والوں کو عارضی پناہ گزین کا درجہ دینے کا آغاز کر دیا
ٹوکیو۔2دسمبر (اے پی پی):جاپان نے تنازعات میں گھرے خطّوں سے ہجرت کرنے والوں کو عارضی پناہ گزین کا درجہ دینے کا آغاز کر دیا ہے، جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی امیگریشن سروسز ایجنسی نے کہا ہے کہ حکومت نے ایسے غیر ملکی شہریوں کی مدد کے…
جاپان کا غیر ملکی سیاحوں کے لیے ٹیکس فری سسٹم
ٹوکیو۔2دسمبر (اے پی پی):جاپان غیر ملکی سیاحوں کے لیے ٹیکس فری سسٹم پر نظر ثانی کرے گا جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان غیر ملکی سیاحوں کے لیے بنائے گئے اپنے ٹیکس فری نظام کو تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے کیونکہ اس کا غلط استعمال کیا جا…
بنگلہ دیش میں 5.5 شدت کا زلزلہ
ڈھاکہ ۔2دسمبر (اے پی پی):بنگلہ دیش میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے ماہر موسمیات روبیت کبیر نے میڈیا کو بتایا کہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9بجکر 35منٹ پر ڈھاکہ سمیت چٹگرام، سراج گنج، نرسنگدی، سلہٹ،…
سعودی وزیر دفاع سےایرانی افواج کے چیف آف سٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ
ریاض ۔1دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےایرانی افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انہوں نے عسکری اور دفاعی شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے دو…
سعودی ریلوے کی جانب سے گاڑیوں کے لیے ’کارگو‘ سروس کا معاہدہ
ریاض ۔1دسمبر (اے پی پی):سعودی ریلوے ’سار‘ اورالجبرکار کمپنی کے مابین بندر گاہ سے اندرون شہر گاڑیوں کی منتقلی کےلیے ’مال گاڑی ‘ کی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارےکے مطابق سعودی ریلوے کمپنی سار چار برس تک الجبر…
دوبارہ لڑائی کی صورت اسرائیل جنوبی غزہ کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرے، امریکا
واشنگٹن ۔1دسمبر (اے پی پی):امریکا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ دوبارہ لڑائی شروع ہونے کی صورت میں جنوبی غزہ کے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے بیان کے حوالے سے…
اسرائیل مغربی کنارے میں طبی سہولیات کی فراہمی میں رکاوٹ ڈال رہا، سربراہ ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز
عمان ۔1دسمبر (اے پی پی):ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے سربراہ کرسٹوس کرسٹو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز مغربی کنارے کے شہر جنین میں تنظیم کی طبی ٹیموں کے ہسپتال کے کام میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں ۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے سے…
حماس نے غزہ میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں، اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
رام اللہ ۔1دسمبر (اے پی پی):حماس نے غزہ میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں اور اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو جنگ بندی کے معاہدے کے آخری لمحات میں توسیع کے تحت رہا کر دیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے جمعرات کو سب سے پہلے رہا…
چین کی خدمات کی مجموعی درآمدات و برآمدات رواں سال جنوری سے اکتوبر تک 5,344.53 ارب یوآن رہیں،چینی…
بیجنگ۔1دسمبر (اے پی پی):چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ چین کی خدمات کی مجموعی درآمدات و برآمدات رواں سال جنوری سے اکتوبر تک 5,344.53 ارب یوآن رہی ہیں، چینی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت تجارتکی جانب سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا…
