Browsing Category

بین الاقوامی

دنیا بھر سے کاروباری دوستوں کا چین میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ۔1دسمبر (اے پی پی):چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ چین کی معیشت کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے اور دنیا بھر سے کاروباری دوستوں کا چین میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ نے…

اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق

تل ابیب۔30نومبر (اے پی پی):اسرائیلی فوج نےغزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کی ہے ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ڈی ایف نے موجودہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے سے چند منٹ قبل جاری بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے عمل کو جاری رکھنے…

عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات دوبارہ شروع کریں، ڈائریکٹر جنرل آئی اے…

ویانا۔30نومبر (اے پی پی):بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے )کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے دنیا کے سربراہان پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام کے حوالے سے دوبارہ مذاکرات شروع کریں۔ روسی خبر رساں ادارے…

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نیویارک۔30نومبر (اے پی پی):امر یکا کے سب سے بااثر اور متنازعہ سفارت کاروں میں شمار ہونے والے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے جن کا پاکستان کی سہولت کاری کے ساتھ 1971…

یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں دیرپا جنگ بندی کے لیے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں، ترک صدر

انقرہ ۔30نومبر (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب ایردوان نےکہا کہ ہم نے یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں دیرپا جنگ بندی کے لیے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع سوشل میڈیا ایکس…

غزہ چند گھنٹوں میں جنگ میں مزید توسیع کے اعلان کے لئے پرامید ہیں،قطر

دوحہ۔30نومبر (اے پی پی):قطر نے کہا ہے کہ غزہ میں چند گھنٹوں میں جنگ بندی میں مزید توسیع کے اعلان کے لئے پرامید ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں آنے والے گھنٹوں میں…

غزہ کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد ناکافی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔30نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد ناکافی ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سلامتی کونسل کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے…

غزہ شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے، یو این آرڈبلیو

اقوام متحدہ ۔30نومبر (اے پی پی):فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این آرڈبلیو نے کہاکہ غزہ شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ غزہ میں یو این آر ڈبلیو اے کے امور کے ڈائریکٹر تھامس وائٹ نے کہا کہ گزشتہ ماہ جنگ شروع ہونے کے…

امریکا نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کر دی

واشنگٹن: غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نکھل گپتا پر بھارت کے ایک حکومتی اہلکار کے کہنے پر قتل کا منصوبہ بنانے کا الزام ہے،…

فیفا انڈر17 فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل میچ جرمنی اور فرانس کے درمیان 2 دسمبر کو کھیلا جائے گا

جکارتہ۔29نومبر (اے پی پی):فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام انڈونیشیا میں جاری فیفا انڈر17 فٹ بال ورلڈ کپ کا انیسواں ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جرمنی اور فرانس کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ چکی ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان…