Browsing Category
بین الاقوامی
قازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 22 کان کن ہلاک
آستانہ: قازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 22 کان کن ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے وسطی علاقے میں واقع انڈسٹریل زون میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 22 کان کن ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔
کمپنی کی…
وکیل بیٹے کا 73 سالہ والدہ پر بدترین تشدد؛ ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست پنجاب میں بیٹے اور اس کی بیوی کی جانب سے 73 سالہ والدہ پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
واقعہ پنجاب کے گیانی زیل سنگھ نگر میں پیش آیا۔ ویڈیو میں متاثرہ خاتون کا وکیل بیٹا انکور ورما، اس کی بیوی سودھا بوڑھی عورت کو بے رحمی سے پیٹ…
خدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں؛ فلسطینی مندوب اقوام متحدہ اجلاس میں رو پڑے
جنیوا: اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے، یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے۔
عالمی خبر رساں…
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو 76 سال ہوگئے
سری نگر: مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہو گئے، جس کے خالف کشمیری ہر سال کی طرح آج بھی دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔
27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی افواج نے بغیر کسی آئینی اور اخلاقی جواز کے کشمیر پر قبضہ کرلیا تھا۔…
بین الاقوامی میدان میں بھارت کی اصلیت ایک دفعہ پھر بے نقاب
آج بھارت کو بین الاقوامی میدان میں اس وقت ایک اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب قطر کی عدالت نے جاسوسی کے جرم میں بھارتی بحریہ کے8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی۔
جبکہ حال ہی میں ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے ملوث…
مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی بمباری؛ مجموعی شہادتیں 5 ہزار 900 سے متجاوز
غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرگئی جب کہ مغربی کنارے میں بمباری میں بھی 100 سے زائد شہادتیں ہوچکی…
امریکا میں دھند کے باعث 158 گاڑیاں ٹکرا گئیں؛ 7 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکا میں دھند کی وجہ سے ہائی ویز پر 150 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاست لوزیانا میں…
اسرائیل کو لائسنس ٹو کِل دیا گیا جو غزہ پر وحشیانہ بمباری کر رہا ہے، امیرِ قطر
دوحہ: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ریاستی حل کے بغیر فلسطین میں امن کا قیام خواب ہی رہے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے عالمی…
غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو طلب
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں اسرائیل غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے رکن ممالک کو لکھے گئے ایک خط میں اعلان کیا ہے کہ…
افغانستان میں پاکستانی طالبان پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والوں کو ہدایت کی ہے کہ عوامی مقامات پر مسلح ہو کر نہ چلیں۔
افغانستان میں طالبان حکومت کے ایک کمانڈر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ آج کے بعد سے کسی کو اسلحہ…
