Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل کا پھر سے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم؛ تازہ بمباری میں 55 شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے مسلسل جاری بمباری میں 55 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں ایک مسجد کو بھی شہید کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کے شمالی علاقوں سے انخلا کے لیے الٹی میٹم…

مصر میں غزہ پر عالمی اجلاس؛ مغربی ممالک کا اسرائیل کی مذمت سے گریز

قاہرہ: مصر کے دارالحکومت میں غزہ اور اسرائیل کی صورت حال پر ہونے والی ’’امن سمٹ‘‘ میں عرب ممالک نے اسرائیل کی مذمت کی لیکن یورپی ممالک نے صرف حفاظتی راہداری کے قیام کے مطالبے سے کام چلایا اور اپنے دوست کی وحشیانہ بمباری کی کھل کر مذمت نہیں…

فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

غزہ: اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے اپنی فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ میں فتح حاصل ہونے تک لڑائی جاری رکھیں گے۔ جتنے اسرائیلی حماس نے یرغمالی بنائے ہیں…

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، مزید 19 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی گزشتہ رات کی گئی بمباری میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 19 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ غزہ پر…

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہد

ریاض / ٹوکیو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو بروئے…

سلامتی کونسل اجلاس میں امریکا کی ہٹ دھرمی، غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

جینیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ تنازع روکنے اور انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانے کی قرار داد کو امریکا نے ویٹو کردیا۔ جینیوا میں اسرائیل کے عزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس ہوا، جس…

غزہ اسپتال پر بمباری کے شعلوں میں اسرائیل خود ہی بھسم ہوجائے گا؛ ایران

نئی دہلی: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کے سفاکانہ حملے میں 500 فلسطینیوں کی شہادت پر آج یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے طاقت کے زعم میں معصوم اور بے کس مریضوں کو بے رحمی سے نشانہ بنایا۔…

چوری اُس پر سینہ زوری؛ اسرائیل نے اسپتال میں حملے کا ذمہ دار اسلامی جہاد کو ٹھہرا دیا

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر راکٹ حملے میں 500 فلسطینیوں کی شہادتوں سے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے سانحے کا ذمہ دار مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کو ٹھہرا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس…

بھارتی سپریم کورٹ کا ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر پارلیمنٹ کو آئین سازی کی ہدایت کرنا ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو…

غزہ پر حملہ اور ناکہ بندی؛ کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردیا

بوگوتا: کولمبیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی سفیر کو پاگل اور بے غیرت قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ وہ اپنے بیان پر معافی مانگیں اور فوری طور پر ہمارا ملک چھوڑ دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے غزہ میں اسرائیلی…