Browsing Category

بین الاقوامی

فلسطین کیخلاف گمراہ کن ویڈیوز شیئر کرنے میں بھارتیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بھارت میں Boom (بوم) نامی فیکٹ چیک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ متعدد تصدیق شدہ بھارتی ایکس (سابق ٹوئٹر) صارفین فلسطین کے خلاف گمراہ کن اور غلط معلومات (فیک نیوز) کی مہم کا حصہ ہیں۔  بوم کے مطابق نام نہاد بھارتی انفلونسرز معمول کے مطابق…

امریکا کی طرف سے کسی جوہری تجربے کی صورت میں ہم بھی ایسا ہی کریں گے، روس

: روس نے کہاہے کہ امریکا کی طرف سے کسی جوہری تجربے کی صورت میں روس بھی ایسا ہی اقدام کرے گا اور اس کے لئے روسی پارلیمنٹ جوہری تجربا ت پر پابندی کے جامع معاہدے سی ٹی بی ٹی کی توثیق کو منسوخ بھی کر سکتی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے…

“بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” کی مشترکہ تعمیر نے دنیا میں نئی ٹھوس تبدیلیاں پیدا کیں ، چین 150 سے زائد…

:تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون نے دنیا بھر کے 140 سے زائد ممالک اور 30 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں کو اپنی جانب متوجہ کیاہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں “بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” کی مشترکہ تعمیر نے…

اسرائیل نے حماس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی

تل ابيب: اسرائیل نے حماس حملے کے منصوبہ ساز اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے ویڈیو بھی جاری کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملکی انٹیلی جنس نے حماس کے عز الدین القسام بریگیڈ کی بحری کمانڈوز یونٹ نخبہ فورس کے سربراہ…

اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 ہوگئی؛ 724 بچے بھی شامل

تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی…

سعودی ویژن 2030 کے لیے سالانہ 10 لاکھ سے زیادہ پاکستانیوں کو روزگارفراہم کرے، جواد سہراب ملک کی…

:وزیر اعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا سعودی ویژن 2030 کے لیے سالانہ 10 لاکھ سے زیادہ پاکستانیوں کو شامل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے وژن کی تکمیل کے لیے پاکستان سے کثیر تعداد میں افرادی قوت کو ملازمت فراہم کرے۔ہفتہ کو…

غزہ کی صورتحال، او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 18 اکتوبر کو غیر معمولی اجلاس طلب

مملکت سعودی عرب کی دعوت پر غزہ میں بڑھتی ہوئی فوجی صورتحال کے حوالہ سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس 18 اکتوبر کو جدہ گورنریٹ میں جنرل سیکرٹریٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہو گا۔ ہفتہ کو جدہ میں او آئی سی…

امریکا کو روس اور چین کے ساتھ ممکنہ طور پر بیک وقت جنگ کے لئے تیار رہنا چاہیے، امریکی کانگریس کے…

:امریکا کو روس اور چین کے ساتھ ممکنہ طور پر بیک وقت جنگ کے لئے تیار رہنا چاہیےاوراس مقصد کے لئے اسے اپنی روایتی افواج میں اضافہ، اتحاد کو مضبوط اور جوہری ہتھیاروں کی جدید کاری کے پروگرام کو توسیع دینی چاہیے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ…

پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے پاکستانی سفیر کی جانب سے پیش کئے…

: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کی جانب سے پیش کیے گئے ایک قراردادکے مسودے کی منظوری دی جس میں ترقی کے حق کو بطور انسانی حق قرار دیا گیا ہے اورترقی میں انسانی ترقی کے مرکزی کردار کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ قرارداد…

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری؛ 1100 فلسطینی شہید اور 5 ہزار زخمی

تل ابیب: حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1200 سے زائد ہوگئی جب کہ غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی اور 5 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…