Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا؛ یونیورسٹی میں فائرنگ سے پروفیسر ہلاک
نارتھ کیرولینا: امریکا کی یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا کے سائنس کیمپس میں فائرنگ سے پروفیسر ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پروفیسر کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ صبح کیمپس کی لیبارٹری کے نزدیک چہل قدمی کر رہے تھے۔ انھیں نہایت قریب…
سویڈن: پاکستانی شہری نے قرآن کی بےحرمتی کے ناپاک اقدام کو روک دیا
اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزا جو کہ دل کے مریض ہیں اور…
’ جوتے آئی سی یو سے باہر اتاریں ‘ بی جے پی کی میئر مشتعل، اسپتال پر بلڈوزر چلانے کا حکم
لکھنو: بھارت میں آئی سی یو کے باہر جوتے اتارنے کی درخواست پر بی جے پی سے تعلق رکھنے والی میئر نے بلڈوزر بلا لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنو کی میئر اور بی جے پی رہنما سشما کھڑک وال مقامی اسپتال میں کسی کی عیادت کو پہنچیں۔…
عمرے سے واپسی پر حادثہ، 4 بہن بھائی والد سمیت جاں بحق
ریاض: سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کرکے واپس جانے والے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق حادثہ مکہ ریاض ہائے وے پرپیش آیا جس میں مالک خرما اور ان کے 4 بچے اکرم، مایا ، دانا اور دیما موقع پر جاں بحق…
بھارت میں زیرِِتعمیر ریلوے پل گر گیا،17 مزدور ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست میزورام میں زیرِ تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 17 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جس وقت زیر تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہوا وہاں 35 سے 40 مزدور کام کر رہے تھے اور اب تک 17…
سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، کوشش جاری ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امن بڑی بات ہے۔
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات میں پیشرفت امریکا کے مفاد میں ہے دونوں ممالک کے…
شام میں روسی طیاروں کی بمباری؛13 جنگجو ہلاک
دمشق: شام میں روسی فضائیہ نے ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم ’التحریر شام‘ کے ٹھکانوں پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 13 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی فضائیہ نے ادلب کے بڑے علاقوں لطاکیہ، حما اور حلب پر…
برطانیہ؛ 7 نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنیوالی سیریل کلر نرس کو عمر قید
لندن: برطانیہ کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اپنی شفٹ میں 5 نومولود بچوں اور 2 بچیوں کو زہریلے انجیکشن دیکر قتل کرنے والی 33 سالہ نرس لوسی لیٹی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لوسی لیٹی نے 2015 سے…
سعودیہ ایران معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مفاہمت کے دور کا آغاز ہوگیا؛ چین
ریاض: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین کی ثالثی میں ہونے والے سعودی عرب اور ایران کے معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہوا اور مفاہمت کے لیے فضا سازگار ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر…
