Browsing Category

بین الاقوامی

بھارت کا ڈرون ٹیکنالوجی میں مہارت کا خواب چکنا چور؛ ٹرائل بری طرح ناکام

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں جنگی استعمال کے لیے تیار کردہ بغیر پائلٹ والا ڈرون ٹرائل کے دوران ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے مقامی سطح پر تیار کیا تھا۔ بھارتی فوج…

سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 5 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 4 کا تعلق پاکستان سے ہے۔  سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ریاض میں محکمۂ انسداد منشیات نے انٹیلی جنس بنیادوں پر حاصل ہونے والی…

بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پرمنظم حملے ہوتے ہیں، امریکی ادارہ مذہبی آزادی

  واشنگٹن: امریکی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر منظم انداز میں حملے کیے جاتے ہیں۔ امریکی ادارہ برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں 1947 سے لے کر اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار سے زائد چرچ…

ہالینڈ؛ پولیس سیکورٹی میں سیاستدان کیجانب سے قرآن پاک کی بیحرمتی

دی ہیگ: سویڈن کے بعد ہالینڈ میں بھی پولیس کی موجودگی میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے معلون سیاستدان اور انتہاپسند سفید فام پارٹی کے رہنما نے ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بیحرمتی…

ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کی مسلمان بچے کو جان سے مارنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ  طالب علم ارباز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک اسکول میں چھٹی جماعت کا طالب علم ہے۔ ارباز پر استاد نے ہندی کی…

عالمی قانون کے تحت عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسcانی حقوق حاصل ہیں، امریکا

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی شراکت داروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید؛ تعداد 10 ہوگئی

 غزہ: مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جس سے اس ماہ شہادتوں کی تعداد 10 سے تجاوز کرگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نوجوان کو جنین میں چھاپا مار…

بھارتی یوم آزادی پر 12 سالہ دلت لڑکی کیساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

اتر پردیش: نشے میں دھت انتہا پسند ہندوؤں نے 12 سالہ دلت لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر بھارت کا 77 واں یوم آزادی منایا۔ بھارت میں ہر نئے دن اقلیتوں پر مظالم کی نئی تاریخ رقم ہوتی ہے لیکن مودی سرکار میں بے لگام انتہا پسند جنونیوں نے…

بھارت؛ ہماچل پردیش میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 60 افراد ہلاک

شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 60 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی دارالحکومت شملہ سمیت مختلف علاقوں میں رواں ہفتے لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ سے اموات کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔ طوفانی…

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی، طالبان حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ 2 سال مکمل ہونے کے بعد حکومت کواندرونی یا بیرونی  کسی…