Browsing Category

بین الاقوامی

بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار کی خودکشی؛ تعداد 4 ہوگئی

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اور اہلکار نے چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا اس طرح ایک ماہ میں کم ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کرنے والے اہلکاروں کی تعداد 4 ہوگئی۔ بھارتی خبر…

بھارت میں مسلمان سابق رکن پارلیمنٹ درخت چرانے کے الزام میں گرفتار

مظفر نگر: بھارت میں درختوں کی چوری کے الزام میں مسلمان سابق رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر مظفرنگرسے سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ قادر رانا کو پڑوسی کی زمین سے درخت چرانے کے الزام میں گرفتار…

مودی سرکار منی پور میں جاری خانہ جنگی روکنے میں ناکام

نئی دہلی:  بھارتی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور بدستور بے امنی اور تشدد کی لپیٹ میں ہے۔ کوکی اور میٹی قبائل کے درمیان تازہ تصادم میں 8 افراد ہلاک اور 18 سے…

بھارت؛ ایک ماہ میں بھارتی فوج کے تیسرے اہلکار کی خودکشی

نئی دہلی: بھارت میں نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اور اہلکار نے چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی خبر ساں ادارے کے مطابق ریاست آسام کی فوجی بیس میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے کمرے میں چھت سے…

متحدہ عرب امارات؛ پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار اضافہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے رواں ماہ کے لیے سپر پیٹرول کی قیمت 3.14  سے بڑھا کر 3.42 درہم فی لیٹر اور ڈیزل کی…

سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان ماہ رواں میں پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد   سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان ماہ رواں میں بھارت جاتے ہوئے پاکستان میں مختصر قیام کریں گے،سعودی ولی عہد کا پاکستان میں مختصر قیام بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات کے فروغ میں مدد ملے…

مصر میں 2 سو سال پُرانی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی

قاہرہ: مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت اور قیمتی نوادارت سے مزین تاریخی…

جنوبی افریقا میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 63 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 40 کے قریب شدید زخمی ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کی رہائشی عمارت میں آگ رات…

گیبون کی فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا

لبریویل: گیبون کے فوجیوں نے اقتدار پر قبضہ کرکے حال ہی میں انتخاب جیت کر صدر بننے والے علی بونگو اونڈیمبا کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور ملکی سرحدیں غیر معینہ مدت تک بند کر دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیبون میں صدارتی الیکشن میں 64…

بچے کوپٹوانے والی ہندو ٹیچر آزاد، مسلمان صحافی کیخلاف کارروائی

مظفرنگر: بھارت میں پوری کلاس کے طلبا سے بچے کو پٹوانے والی ٹیچر کیخلاف ایکشن لینے کے بجائے خبر دینے والے مسلمان صحافی کیخلاف کارروائی کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان صحافی محمد زبیر نے ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ہندوٹیچر کی…