Browsing Category
بین الاقوامی
سویڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بیحرمتی
اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک بار پھر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہوئے قرآن پاک کی بے حرمتی کردی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق سے تعلق رکھنے 2 ملعون افراد 37 سالہ سلوان مومیکا اور 48 سالہ سلوان نجم نے نے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں…
نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش جیل میں انتقال کرگئے
ڈھاکا: نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کرگئے۔
مولانا دلاور حسین سعیدی کو جیل میں دل کا دورہ پڑا، ڈھاکا کے پی جی اسپتال منتقل کیا جہاں انتقال ہوگیا۔ قید میں المناک موت پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل…
امریکا میں سوسال کی بدترین آگ،ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ 89 زندگیاں نگل گئی
امریکا میں سوسال کی بدترین آگ،ہوائی کے جنگلات راکھ ہوگئے۔ 89 لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جانی اورمالی نقصانات کا اندازتک لگانا ممکن نہیں۔
جنگل کی آگ نے امریکا کی تاریخ بدل دی۔ ہوائی میں ماؤی کے جنگلات میلوں تک جلتے نظر آرہے ہیں۔…
ایفل ٹاورپربم کی اطلاعات ،علاقے کوخالی کروا کر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
پیرس میں ایفل ٹاورپربم کی اطلاعات ملنے کے بعد پولیس نے علاقے کو خالی کروا کربم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا جبکہ قریبی سڑکوں کو بھی عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں…
قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی…
ترک حکومت کا عالمی سطح پر کشمیریوں کی حمایت کا عزم
اسلام آباد: ترکیہ نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے اور آزاد جموں اینڈ کشمیر اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ ترکیہ کشمیری باشندوں کے ساتھ ہے۔ ترکیہ میں کشمیری رہنماؤں کے ایک وفد نے ترک سیاسی قیادت سے ملاقات کی۔ اسپیکر آزاد…
چین میں ریکارڈ توڑ بارشوں میں ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی
بیجنگ: چین کے شمالی علاقوں میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارشوں میں ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبوں میں سمندی طوفان ڈوکسوری کے نتیجے میں ہونے والی بارشوں میں 2 اگست کو 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے اور…
جوبائیڈن نےامریکیوں کی رہائی کے بدلے ایران کے 6 ارب ڈالر فنڈز بحال کیے؛ ریپبلکنز
واشنگٹن: امریکا میں اپوزیشن پارٹی ریپبلکنز نے کہا ہے کہ تہران میں قید 5 امریکیوں کی رہائی کے بدلے ایران کے 6 بلین ڈالرز کے فنڈز غیر منجد کرنا جوبائیڈن انتظامیہ کی بزدلی ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان…
امریکا کے جنگلات میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 36 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ہُوائی کی کاؤنٹی ماوئی میں…
بھارتی فوج میں1 ہزار سے زائد خواتین اہلکاروں کیساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف
نئی دہلی: بھارتی فوج میں خواتین اہلکاروں کی عصمتیں ان کے سینیئرز کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔ گزشتہ 3 برسوں کے دوران 123 خواتین اہلکاروں نے جنسی ہراسگی اور زیادتی کی شکایات کیں۔
بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز آئے دن سامنے آتے…
