Browsing Category

بین الاقوامی

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی؛مزید 33 ہلاک اور18 لاپتا

بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی جب کہ 18 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارشوں میں مزید 33 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 18 افراد تاحال لاپتا…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی میں قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل …

امریکا؛ خواتین مریضوں سے جنسی زیادتی اور ویڈیو بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

نیویارک سٹی: امریکا میں 6 خواتین کو چیک اپ کے دوران نشہ آور دوا پلا کر انھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور نازیبا ویڈیوز بنانے کے الزام میں ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نیو یارک سٹی کے  پریسبیٹیرین کوئنز…

شام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک

دمشق: شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے کیا کہ…

اسرائیل کے میزائل حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک

دمشق: متنازع گولن پہاڑیوں پر قابض اسرائیلی فوج نے وہاں سے شام پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوج کے دفاعی فضائی نظام نے اسرائیل کے کئی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران داخلی اور خارجی راستے بند جب کہ موبائل اور…

طالبان نے لڑکیوں کے کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر پابندی لگا دی

کابل: ملک بھر میں سیکنڈری اسکولوں میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد طالبان نے اب کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر بھی پابندی عائد کردی۔  بی بی سی فارسی کے مطابق طالبان نے 10 سال سے زائد عمر کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد کردی جس کے بعد کلاس…

ویزہ نہ ملنے پر پاکستانی دلہن اور بھارتی دلہا کا نکاح ورچوئل کرانا پڑا

نئی دہلی: بھارتی شہر جودھ پور کے رہائشی ارباز خان کی کراچی میں رہنے والی آمنہ کے ساتھ بات طے ہوئی اور نکاح کی تاریخ بھی رکھ دی گئی تھی لیکن مودی سرکار نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور پاکستانی دلہن کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔  بھارتی…

برطانیہ؛ ہم وطن نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ماں بیٹی مجرم قرار

  لندن: برطانیہ کی عدالت نے ہم وطن نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر ماں بیٹی کو مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق والدہ کے نوجوان کے ساتھ معاشقے کو چھپانے کے لیے پاکستانی نژاد برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری نے ساتھیوں کے…

یوٹیوب انفلوئنسر کا پلے اسٹیشن 5 بانٹنے کا اعلان، ہزاروں افراد پہنچ گئے، ہنگامہ برپا

 نیویارک: مفت پلے اسٹیشن 5 اور دیگت قیمتی اشیا مفت بانٹنے کا اعلان مشہور یوٹیوبر کو مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے مشہوریو ٹیوب انفلوئنسر کاسنیٹ  نے سوشل میڈیا پر مفت پلے اسٹیشن 5 اور دیگر قیمتی اشیا مفت بانٹنے کا اعلان…