Browsing Category

تازہ ترین

گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آج حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائم مقام چیف جسٹس محمد اعجاز سواتی نے…

کوئٹہ، 20 مئی 2025: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آج حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائم مقام چیف جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے قائم مقام چیف جسٹس محمد…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا پاکستانی قوم…

برشور، 20 مئی2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا پاکستانی قوم سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہے بھارت کی ہر سازش اور چال کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا- ہم پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور…

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں – فیلڈ مارشل عاصم منیر

آئی ایس پی آر راولپنڈی، 20 مئی 2025_فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں - فیلڈ مارشل عاصم منیر یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں - فیلڈ مارشل عاصم منیر…

ڈپٹی کمشنر بلال شبیر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس:ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل فلائٹ لیفٹیننٹ…

موسیٰ خیل20 مئی 2025: ڈپٹی کمشنر بلال شبیر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس:ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) بلال شبیر کی زیر صدارت آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور کمیٹی کے دیگر…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا وزارت مواصلات کے ترجیحی…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا وزارت مواصلات کے ترجیحی منصوبہ جات پر مشترکہ اجلاس شاہراہوں کی تعمیر سے متعلق اہم منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا، احسن اقبال محدود ترقیاتی…

وفاقی وزرا کا وزارت مواصلات کے ترجیحی منصوبوں پر مشترکہ اجلاس، اہم شاہراہوں کی تعمیر پر زور

وفاقی وزرا کا وزارت مواصلات کے ترجیحی منصوبوں پر مشترکہ اجلاس، اہم شاہراہوں کی تعمیر پر زور اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت وزارت مواصلات کے ترجیحی…

صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے کیچ تھیلیسیمیا سینٹر کا دورہ کیا

کیچ 20 مئی 2025: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے کیچ تھیلیسیمیا سینٹر کا دورہ کیا- جہاں انہوں نے سینٹر کی جانب سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عملے کی کارکردگی کو…

ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ میں تجاوزات اور گرانفروشی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مجموعی طور پر 45 دکاندار…

کوئٹہ20مئی2025۔ ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ میں تجاوزات اور گرانفروشی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مجموعی طور پر 45 دکاندار گرفتار، تمام کو جیل منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر (صدر) کیپٹن (ر) حمزہ انجم کی قیادت میں نواں کلی میں انسداد…

ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت پولیو آگاہی مہم کے حوالے سے کمیونٹی ممبران کے ساتھ اجلاس…

چمن20 مئی 2025: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت پولیو آگاہی مہم کے حوالے سے کمیونٹی ممبران کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء حاجی غوث اللہ، پولیو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر اسد صافی کمیونیکیشن آفیسر اشرف…

یونیورسٹی آف تربت کے انسٹیٹیوٹ آف بلوچی لینگوئج اینڈ کلچر (آئی بی ایل سی) کے ایم فل اسکالرز دردانہ…

تربت 20 مئی 2025: یونیورسٹی آف تربت کے انسٹیٹیوٹ آف بلوچی لینگوئج اینڈ کلچر (آئی بی ایل سی) کے ایم فل اسکالرز دردانہ بشیر اور پرویز احمد نےاپنے اپنے تحقیقی مقالہ جات کاکامیابی سےدفاع کیاہے۔ دونوں اسکالرز نے اپنا تحقیقی کام آئی بی ایل سی کے…