Browsing Category

تازہ ترین

ہنزہ، مرتضیٰ آباد میں ڈیانا میک آرتھر کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد* *پاکستان میں تعلیم کے…

ہنزہ کے علاقے مرتضیٰ آباد میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی ماہرِ تعلیم ڈیانا میک آرتھر کو پاکستان، خصوصاً گلگت بلتستان میں تعلیم کے فروغ میں ان کی گراں قدر خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی و پاکستانی…

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا آج پنجاب میں یوم معرکہ حق قومی و ملی جذبے سے منانے کا اعلان بھارتی…

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آج (جمعہ کو) ملک بھر کی طرح پنجاب میں یوم معرکہ حق قومی و ملی جذبے سے منانے کا اعلان کیا ہے ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ضلعی انتظامیہ کو بھرپور انتظامات کی ہدایت کی اور کہا کہ تمام وزراء، ارکان اسمبلی،…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا يوم تشکر کے موقع پر پیغام

بلا اشتعال بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی اور یوم تشکر منا رہے ہیں، صدر مملکت میں ربِ ذوالجلال کا شکر گزار ہوں کہ اُس نے ہمیں اس نازک گھڑی میں فتح سے نوازا، صدر مملکت کامیابی پر پاکستان کی مسلح افواج کے دلیر…

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج نہایت ہی اہم دن ہے، صدر آصف علی زرداری ،…

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج نہایت ہی اہم دن ہے، صدر آصف علی زرداری ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی ہدایات پر حکومت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ بھر میں یوم فتح اور یوم تشکر…

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما محترمہ فریال تالپور نے 10 مئی کو بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے دن…

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما محترمہ فریال تالپور نے 10 مئی کو بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے دن کو پاکستان کی قومی یکجہتی، عسکری شجاعت اور سیاسی ہم آہنگی کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم سب ایک جشن میں شریک ہیں، جہاں قوم کے تمام…

ہمارے شاہینوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کا غرور اور گھمنڈ پاش پاش کر دیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے شاہینوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کا غرور اور گھمنڈ پاش پاش کر دیا، پاکستان کے بھرپور جواب نے طاقت کا توازن تبدیل کر دیا، دشمن کو یہ پیغام دے دیا کہ اب دوبارہ کبھی میلی آنکھ سے ہماری طرف دیکھا تو اس…

عالمی رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی درجہ بندی میں اضافہ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈاکٹرطارق فضل…

وفاقی وزیرپارلیمانی امورڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ عالمی رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی درجہ بندی میں اضافہ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،جن افغان شہریوں کوسسٹم کی غلطیوں کی وجہ سے پاسپورٹ جاری ہوئے تھے انہیں بلاک کیا جارہاہے، نادراکانظام…

نفرت، تفرقہ اور فساد کو ہوا دینے والے ہر قسم کے اقدامات سے گریز کرنے کی ضرورت ہے، سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ نفرت، تفرقہ اور فساد کو ہوا دینے والے ہر قسم کے اقدامات سے گریز کرنے کی ضرورت ہے، قومی یکجہتی کی وجہ سے ہم نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ آئندہ کبھی وہ ایسی جرات نہیں کرے گا۔ علماءو مشائخ…

آئین پاکستان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی وحدت کی ضمانت ہے ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی وحدت کی ضمانت ہے اور اس کی بالادستی ہر حال میں یقینی بنانا ریاستی اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں اعظم نذیر تارڑ نے…

وزیر اعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدر کو ٹیلی فون، بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کی طرف سے پاکستان کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور حمایت کے اظہار پر صدر الہام علیوف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان ہمیشہ سچے بھائیوں کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔جمعرات کو…