Browsing Category
تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کا پمز آتشزدگی میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس، فوری تحقیقات کا حکم
اسلام آباد، 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت…
پمز آتشزدگی کی اعلیٰ سطحی تحقیقات، عبوری رپورٹ 48 گھنٹے اور جامع رپورٹ پانچ روز میں طلب
اسلام آباد، 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کو 48 گھنٹے میں عبوری رپورٹ اور پانچ روز میں جامع تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔…
کیپٹن (ر) محمد محمود کو وفاقی سیکریٹری صحت کا اضافی چارج مل گیا، اسلم غوری 120 روز کے لیے معطل
اسلام آباد، 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کیپٹن (ر) محمد محمود کو وفاقی سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈی نیشن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے، جبکہ گریڈ 22 کے افسر اور وفاقی سیکریٹری صحت محمد اسلم غوری کو فوری طور…
پمز آتشزدگی: وزیراعظم کا سخت کارروائی کا حکم، وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری معطل
اسلام آباد، 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی نرسری میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں نومولود بچوں کی ہلاکت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت محمد اسلم…
وزیراعظم کا سیرتِ طیبہ ﷺ کی تعلیمات نئی نسل تک پہنچانے پر زور، اتحاد و اخوت کو قومی طاقت بنانے کی…
اسلام آباد، 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ کی بنیادی تعلیمات نئی نسل تک پہنچا کر قوم اور امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد، اخوت اور بھائی چارے کو مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے، جبکہ موجودہ دور کے…
ضلع کھرمنگ کے تعلیمی اداروں میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات
کھرمنگ، 26 اگست: عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ایس اینڈ جی اے ڈی کی ہدایات پر ضلع کھرمنگ کے مختلف سرکاری تعلیمی اداروں میں پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر بوائز ہائی سکول کھرمنگ خاص،…
صدر آصف علی زرداری کا نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تبت کی سرحد کے قریب شمالی نیپال میں اچانک آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدرِ…
سکردو میں عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منائی گئی، سیرت کانفرنس اور ریلی کا انعقاد
سکردو (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع سکردو میں بھی عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی گئی۔ دن کا آغاز مساجد میں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مولانا عبدالغفور حیدری سے عیادت
اسلام آباد: 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت کی اور صحت کے بارے میں دریافت کیا۔…
پمز آتشزدگی: 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر پی ٹی آئی کا تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا اور آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
