Browsing Category

تازہ ترین

کھرمنگ میں فوڈ ایکٹ 2022 پر عملدرآمد، مختلف بازاروں میں دکانوں کی چیکنگ

کھرمنگ، 26 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی جانب سے فوڈ ایکٹ 2022 پر عملدرآمد یقینی بنانے اور عوام کو معیاری و محفوظ اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے کھرمنگ کے مختلف بازاروں میں دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ یہ…

ہنزہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی، وزیراعلیٰ کا فوری کارروائی کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے ہنزہ میں کمسن بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری داخلہ سے فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت کی…

جی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل کا مختلف ترقیاتی منصوبوں کی سائٹس کا دورہ، کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ

گلگت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ مظہر سہیل کے ہمراہ شہر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی سائٹس کا دورہ کیا اور جاری کاموں کی رفتار، معیار اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر…

پمز آتشزدگی میں 14 نومولود جاں بحق، وزیراعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: انڈیپنڈنٹ رپورٹ اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کی گائنی وارڈ کی نرسری میں بدھ کی صبح خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک نومولود کو زندہ بچا لیا…

وزیر اعلیٰ سندھ کا کلفٹن میں مائل اسٹونز سینٹر کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں مائل اسٹونز سینٹر برائے شعوری و لسانی ترقی کا دورہ کیا اور خصوصی تعلیمی و علاجاتی سہولیات کا جائزہ لیا۔ مائل اسٹونز سینٹر محکمہ برائے معذور افراد…

دادو میں خواتین اساتذہ کا ہیڈ مسٹریس کے خلاف احتجاج

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دادو (قربان کھوسو): گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے جی کی ہیڈ مسٹریس فوزیہ پنہور کے خلاف مبینہ ہراسانی اور دیگر زیادتیوں کے الزامات پر خواتین اساتذہ نے پریس کلب دادو کے سامنے احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی۔…

سید زیرک شاہ کا زمرد خان ری ہیب سنٹر اور سویٹ ہوم کیڈٹ کالج کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ کے صاحبزادے سید زیرک شاہ نے پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان کے ہمراہ زمرد خان ری ہیب سنٹر چکری اور سویٹ ہوم کیڈٹ کالج سوہاوہ کا دورہ کیا، جہاں…

گلگت کی اہم شاہراہوں کی مشینی پختگی جلد شروع کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ گلگت کی تمام اہم شاہراہوں پر پیور مشین کے ذریعے پختگی کا کام جلد شروع کیا جائے گا، جبکہ سڑکوں کی تعمیر سے قبل پانی، ٹیلی فون اور دیگر زیرِ زمین سہولیات کے لیے ڈکٹ…

ربیع الاول پر کراچی کے قدیم شہر کی مسجد روشنیوں سے جگمگا اٹھی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مناسبت سے کراچی کے قدیم شہر کی ایک مسجد کو منگل کے روز خوبصورت روشنیوں سے سجا دیا گیا، جس سے علاقے میں جشن کا ماحول پیدا ہوگیا۔ مسجد کے روشن میناروں…

ربیع الاول پر آئی آئی چندریگر روڈ روشنیوں سے جگمگا اٹھی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مناسبت سے کراچی کی اہم شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ منگل کی شام سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھی۔ شاہراہ پر کی گئی وسیع پیمانے پر برقی آرائش نے رات کے وقت ایک…