Browsing Category

تازہ ترین

عید میلاد النبیؐ پر نیو میمن مسجد برقی قمقموں سے روشن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع نیو میمن مسجد کو منگل کے روز 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مناسبت سے ہزاروں سفید روشنیوں سے خوبصورتی کے ساتھ روشن کیا گیا۔ شاندار روشنیوں سے سجی مسجد نے…

چکلہ اسٹریٹ 12 ربیع الاول کی شب برقی روشنیوں سے جگمگا اٹھی

کراچی، 25 اگست 2026: کراچی کے قدیم شہر کی چکلہ اسٹریٹ کو 12 ربیع الاول کی مناسبت سے برقی قمقموں اور رنگ برنگی روشنیوں سے سجا دیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ سڑک کو گرم سفید روشنیوں، نیلے، سبز اور گلابی رنگ کی برقی روشنیوں…

چکلہ اسٹریٹ 12 ربیع الاول کی شب برقی روشنیوں سے جگمگا اٹھی

کراچی، 25 اگست 2026: کراچی کے قدیم شہر کی چکلہ اسٹریٹ کو 12 ربیع الاول کی مناسبت سے برقی قمقموں اور رنگ برنگی روشنیوں سے سجا دیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ سڑک کو گرم سفید روشنیوں، نیلے، سبز اور گلابی رنگ کی برقی روشنیوں سے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول 343.10 اور ڈیزل 371.80 روپے فی لیٹر مقرر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پٹرولیم ڈویژن نے 26 اور 27 اگست کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 343 روپے 10…

ڈپٹی کمشنر گنگچھے کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال خپلو کا دورہ، ڈائلیسس مرکز کا افتتاح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنگچھے: ڈپٹی کمشنر گنگچھے ولی اللہ فلاحی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال خپلو کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر…

گنگچھے میں فوڈ ایکٹ کے تحت دکانوں کا معائنہ، غیر معیاری خوراک کے خلاف کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنگچھے: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے فوڈ ایکٹ 2022 کے تحت ضلع گنگچھے کے چھوربٹ کے مختلف علاقوں میں دکانوں کا معائنہ کرتے ہوئے خوراک کے معیار، صفائی اور حفظانِ صحت کے اصولوں کا جائزہ لیا۔ سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان…

دو پنجاب سیف سٹیز پولیس کمیونیکیشن افسران کے لیے تمغہ امتیاز کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 25 اگست 2026: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو پولیس کمیونیکیشن افسران کو عوامی خدمت، جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال اور لاپتا افراد کو ان کے خاندانوں سے ملانے میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ قومی سول…

پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا علاقائی امن، سفارتکاری اور اسلامی اتحاد پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں پائیدار امن، کشیدگی میں کمی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مؤثر سفارتکاری، علاقائی تعاون اور اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو…

ربیع الاول: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ رسول ﷺ کی پیروی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے 12 ربیع الاول کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے میں اخوت، امن، خیرسگالی، عدل و…

ایاز صادق کا گلگت بلتستان اسمبلی کے ساتھ پارلیمانی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 اگست: گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ملک کفایت الرحمن نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں پارلیمانی تعاون، قانون سازی کی استعداد کار اور گلگت…