Browsing Category

تازہ ترین

محمد زبیر خان کنڈی نے ٹیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا چارج سنبھال لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: محمد زبیر خان کنڈی نے ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ ان کی تقرری سے ٹیسکو کو توانائی کے شعبے میں 34 سال سے زائد تجربہ رکھنے والی پیشہ ورانہ اور…

پاکستان مصنوعی ذہانت، ٹوکنائزیشن اور ڈیجیٹل مالیات کے نئے دور کی تیاری میں آگے بڑھ رہا ہے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاشقند: پاکستان مصنوعی ذہانت، ٹوکنائزیشن اور ڈیجیٹل اثاثہ جات کے شعبوں میں ایک مربوط ضابطہ جاتی اور ادارہ جاتی نظام تشکیل دینے کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر مملکت و چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی بلال…

سراجِ منیر ﷺ: تمام جہانوں کے لیے نور

تحریر:محمد محسن اقبال اللہ رب العزت نے اپنی بے پایاں رحمت اور حکمت کے تحت ہمارے جدِّ امجد حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوّا علیہا السلام کو اس خاکی دنیا میں اتارا، تاکہ نسلِ انسانی کا آغاز ہو اور تہذیب و تمدن کی داستان آگے بڑھے۔ مگر…

اے این ایف کی دو روزہ کارروائیاں، ایک ہزار 63.66 کلوگرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 24 اور 25 اگست کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں 10 کارروائیوں کے دوران افغان شہری سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مجموعی طور پر ایک ہزار 63.66 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 8 کروڑ…

اسلام آباد کے تاریخی گکھڑ دور کے مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 اگست: وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے دریائے سواں کے کنارے اور گردونواح میں گکھڑ دور سے وابستہ تاریخی مقامات کو ملکی و غیر ملکی سیاحوں، محققین اور طلبہ کے لیے کھول دیا۔ افتتاح کیے گئے…

سندھ طاس معاہدے کی بحالی اور پانی کی معلومات کے تبادلے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 اگست: وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کے بھارتی فیصلے سے خطے میں پانی، امن اور مستقبل کے حوالے سے نئی تشویش پیدا ہوئی ہے۔ پائیدار ترقی کے پالیسی ادارے کے…

ایف ایم ڈی کے خاتمے، ڈی اے پی کھاد کی دستیابی اور آلو کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 اگست: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور پنجاب کے وزیر زراعت سید محمد عاشق حسین کرمانی کے درمیان ملاقات میں فٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز کے خاتمے، ڈی اے پی کھاد کی بروقت دستیابی اور آلو کی…

پاکستان اور سنگاپور کا تجارت، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 اگست: پاکستان اور سنگاپور نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، ڈیجیٹل معیشت، ماحولیاتی اقدامات اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے…

ای سی سی کا پاسکو گندم ذخائر 85 فیصد مقامی، 15 فیصد درآمدی تناسب سے فراہم کرنے کی منظوری 

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 اگست: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو کے گندم ذخائر وصول کنندہ اداروں کو 85 فیصد مقامی اور 15 فیصد درآمدی گندم کے تناسب سے فراہم کرنے کی تجویز منظور کر لی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر …

وزیراعظم نے پاکستان کی بہتر کریڈٹ ریٹنگ پر قوم کو مبارکباد دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے بڑھا کر بی تھری کیے جانے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ…