Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف: زیتون کی کاشت سے خوردنی تیل میں خودکفالت اور قیمتی زرمبادلہ کی بچت ممکن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی انقلاب کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، حکومت کسانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی اور زیتون کی کاشت کو فروغ دے کر پاکستان کو خوردنی تیل کی پیداوار میں…

ڈپٹی کمشنر سکردو کا قتل گاہ پارکنگ ایریا کا معائنہ، جلد فعال بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکردو، 24 اگست: ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے اسسٹنٹ کمشنر سکردو، ڈائریکٹر ورکس، ڈائریکٹر ایڈمن سکردو ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور صدر قتل گاہ کمیٹی کے ہمراہ قتل گاہ پارکنگ ایریا کا تفصیلی معائنہ کیا اور منصوبے کو جلد فعال…

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 1 سے بڑھا کر بی 3 کر دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 1 سے بڑھا کر بی 3 کر دی ہے، جبکہ پاکستان کی ریٹنگ کا منظرنامہ مستحکم برقرار رکھا گیا ہے۔ موڈیز کی جانب سے ریٹنگ میں بہتری پاکستان کی…

خیبرپختونخوا میں سرکاری نرخ پر 3 لاکھ 15 ہزار 534 آٹے کے تھیلے فراہم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے شہریوں کو سرکاری نرخ پر آٹے کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے صوبے بھر میں 1771 فعال آٹا ڈیلرز کے ذریعے 3 لاکھ 15 ہزار 534 تھیلے فراہم کیے گئے۔ محکمہ خوراک کے مطابق صوبائی…

پارلیمنٹ ہاؤس میں حضور اکرم ﷺ کی 1501ویں ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاطی کی نمائش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی 1501ویں ولادت باسعادت کی مناسبت سے پارلیمنٹ ہاؤس میں معروف خطاط وسل شاہد کے فن پاروں پر مشتمل خطاطی کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نمائش…

یورپی یونین وفد کا محکمہ زراعت کا دورہ، گلگت بلتستان کی مجوزہ زرعی پالیسی پر تفصیلی غور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: یورپی یونین کے ایک وفد نے محکمہ زراعت، لائیو اسٹاک و فشریز حکومت گلگت بلتستان کا دورہ کیا، جہاں سینئر حکام کے ساتھ مجوزہ زرعی پالیسی، عملی منصوبہ اور زرعی شعبے کی پائیدار ترقی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ…

پی ٹی آئی سینیٹرز کا اہم اجلاس، متحدہ اپوزیشن اور سینیٹ اجلاس پر مشاورت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِ صدارت پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹرز کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس اپوزیشن چیمبر میں ہو رہا…

محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت مشترکہ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: مشترکہ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس پیر کے روز قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگیا۔ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور پارلیمانی نمائندے شریک ہیں۔…

خیبرپختونخوا میں سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف 827 احتسابی کیسز، 589 کو سزائیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائیوں سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اکتوبر 2025 سے اب تک کی کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا…

گلگت بلتستان میں اعلیٰ تعلیم کے معیار اور سہولیات میں بہتری کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر سے سیکریٹری اعلیٰ تعلیم راجہ رشید نے ملاقات کی، جس میں گلگت بلتستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، تعلیمی اداروں کی بہتری، طلبہ و طالبات کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور…