Browsing Category
تازہ ترین
گلگت بلتستان میں بینکاری سہولیات اور عوامی ریلیف بڑھانے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد علی اختر سے مرکزی بینک کے سینئر ڈپٹی چیف منیجر عمر صدیقی نے ملاقات کی، جس میں گلگت بلتستان میں بینکاری سہولیات، مالیاتی شمولیت اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیر اہتمام لیڈرشپ کانفرنس اور حلف برداری تقریب کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیر اہتمام ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن اور محکمہ امورِ نوجوانان خیبرپختونخوا کے تعاون سے لیڈرشپ کانفرنس اور حلف برداری تقریب 2026 منعقد ہوئی۔
تقریب میں وزیر اعظم کے…
پاکستان کی بنگلہ دیش کو قانونی اصلاحات اور نظامِ انصاف کی ڈیجیٹلائزیشن میں تعاون کی پیشکش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 24 اگست 2026: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان قانونی اصلاحات اور نظامِ انصاف کی ڈیجیٹلائزیشن کے شعبوں میں بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تجربات اور مہارت کا تبادلہ کرنے اور…
دادو: ریٹائرڈ استاد کے واجبات کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا، متعلقہ افسران کو نوٹس
دادو، 24 اگست 2026 — رپورٹ قربان کھوسو
محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ پرائمری استاد اکبر پنہور کو ماہانہ پنشن، گریجویٹی، ایل پی آر، جی پی فنڈ اور دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ سرکٹ حیدرآباد پہنچ گیا ہے۔ عدالت نے ریٹائرڈ…
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1,330 ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 1,571 زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس کے مطابق صوبے کے تمام 38 اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,330 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 8 افراد جاں بحق اور 1,571 زخمی ہوئے۔
ریسکیو ٹیموں نے 777 شدید زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شکیوٹ، شروٹ اور بارگو میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے شکیوٹ، شروٹ اور بارگو میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں وسائل کی منصفانہ تقسیم اور تمام علاقوں میں یکساں ترقیاتی اقدامات کو…
سپانٹک چوٹی سے ڈاکٹر عاصمہ کی میت منتقلی، خراب موسم کے باعث ریسکیو ٹیم کیمپ 2 واپس پہنچ گئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سپانٹک چوٹی سے ڈاکٹر عاصمہ کی میت نکالنے کے جاری ریسکیو آپریشن کے حوالے سے تازہ پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسکیو ٹیم کیمپ 3 کے قریب پہنچ گئی تھی، تاہم شدید…
اسلام آباد میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 400 سے زائد چالان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے رکشوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر ٹریفک کی روانی اور شہریوں…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کا الزام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہیں کیا۔
بونیر کے سواڑی چوک میں…
بونیر میں سہیل آفریدی کا خطاب، 27 ستمبر کو بڑے عوامی اجتماع کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بونیر: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سواڑی چوک بونیر میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو 40 لاکھ افراد اپنے مقدمے کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے اور اس روز ’’انقلاب‘‘ آئے…
