Browsing Category

تازہ ترین

نمل یونیورسٹی کیمپس میرپور میں ”رمضان، قرآن اور خود شناسی ایک فکری، روحانی سفر ” کے…

میرپور(پی آئی ڈی)8مارچ: نمل یونیورسٹی کیمپس میرپور میں ''رمضان، قرآن اور خود شناسی ایک فکری، روحانی سفر '' کے عنوان سے ایک روزہ سیمنار منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی اور مقرر خاص سابق ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ڈاکٹر مستفیض احمد علوی تھے۔ سابق…

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی ضلع میرپور کا کریک ڈاؤن جاری

میرپور(پی آئی ڈی)8مارچ: آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی ضلع میرپور کا کریک ڈاؤن جاری۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم ضلع میرپور نے ایف ون روڈ، فاضل چوک اور نانگی ایریا میں پکوڑا، سموسہ، بیکرز اور دودھ کی دکانات کامعائینہ کیا۔جس میں فوڈ اتھارٹی ڈویژن میرپور…

وزیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن، ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی محترمہ پروفیسر تقدیس گیلانی، وزیر جموں وکشمیر…

مظفرآباد( پی آئی ڈی) 08 مارچ: وزیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن، ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی محترمہ پروفیسر تقدیس گیلانی، وزیر جموں وکشمیر لبریشن سیل امتیاز نسیم اور مشیر حکومت نثارہ عباسی نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر خواتین کے حقوق کق یقینی بنانے،…

!…آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کو بڑا مقام دیا ہے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) 8 مارچ: آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کو بڑا مقام دیا ہے، سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خواتین کے حقوق بیان فرمائے اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں نمائندگی دی حتیٰ کہ…

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ہدایات کی روشنی میں دربارکھڑی شریف کی بائی پاس روڈ کی…

میرپور(پی آئی ڈی)8مارچ: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ہدایات کی روشنی میں دربارکھڑی شریف کی بائی پاس روڈ کی تعمیر کے حوالے سے وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر اوقاف و مذہبی امور احمد رضا قادری…

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژن میرپور کے جملہ سرکاری و نیم سرکاری محکموں اور اداروں…

میرپور(پی آئی ڈی)8مارچ: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژن میرپور کے جملہ سرکاری و نیم سرکاری محکموں اور اداروں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر سرکاری ملازمین (طرز عمل) قواعد مجریہ 1981 کے قاعدہ 34 کی رو سے غیر…

ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کی ہدایت پر میرپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری

میرپور(پی آئی ڈی)8مارچ :ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کی ہدایت پر میرپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری تازہ ترین سی آئی اے سٹاف میرپور اور تھانہ تھوتھال کی مشترکہ کارروائی انچارج CIA سٹاف میرپور عمیر رشید،سب انسپکٹرخالد…

سپیشل مجسٹریٹ و اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری راجہ وسیم افضل نے تھانہ سٹی کی حدود میں بڑے اور اہم کاروباری…

میرپور(پی آئی ڈی)8مارچ: سپیشل مجسٹریٹ و اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری راجہ وسیم افضل نے تھانہ سٹی کی حدود میں بڑے اور اہم کاروباری مراکز نفیس بیکرز،پاکیزہ اور سلیکٹ اینڈ سیو میں پرائس کنٹرول کی چیکنگ کی۔ دوران پڑتال گراں فروشی بغیر ریٹ لسٹ اورکم…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری…

کوئٹہ 08 مارچ۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی مختلف ٹیموں نے سملی بازار کچلاک چشمہ اچوزئی، سمنگلی، سریاب روڈ، سریاب مل، دکانی بابا چوک،…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود…

کوئٹہ8 مارچ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، شمالی اضلاع میں راتوں کے دوران سردی اور جنوبی علاقوں، نشیبی میدانی علاقوں میں گرم سے گرم دن کے ساتھ سرد راتیں…