Browsing Category

تازہ ترین

ڈی جی جی ڈی اے کی زیرِ صدارت اجلاس، گلگت سینیٹری و سیوریج منصوبے کی پیشرفت اور معیار کا جائزہ

گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیرِ صدارت گلگت شہر کے اہم سینیٹری و سیوریج سسٹم منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت، معیار اور فیلڈ میں درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر این…

ڈی-8 سیکریٹری جنرل سہیل محمود کا انقرہ کا اہم دورہ، اقتصادی تعاون اور عملی تعاون کے فروغ پر اعلیٰ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ انقرہ، 20 اگست 2026: ترقی پذیر آٹھ ممالک کی تنظیم برائے اقتصادی تعاون (ڈی-8) کے سیکریٹری جنرل سفیر سہیل محمود نے 17 اور 18 اگست کو انقرہ کا دو روزہ ورکنگ دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے ترکیہ کے اعلیٰ سرکاری حکام،…

پنجگور میں کامیاب آپریشن، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 20 اگست 2026ء — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پنجگور میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کارروائی کے دوران پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ…

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 12 ملزمان گرفتار، 91.562 کلوگرام منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف سات کارروائیاں کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ایک کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 91.562 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ اسلام آباد…

عراقچی–عاصم منیر رابطہ: خطے میں بڑھتی کشیدگی اور پاکستان کا سفارتی کردار

منظر نقوی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطہ ایک مرتبہ پھر شدید سیاسی، سفارتی اور سلامتی کے دباؤ سے گزر رہا…

صدر زرداری کی ہنگری کے نو منتخب صدر آندراش باکا کو مبارکباد، پاکستان ہنگری تعلقات مضبوط بنانے پر زور

lعسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 20 اگست: صدر مملکت آصف علی زرداری نے آندراش باکا کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان اور ہنگری کے درمیان دوطرفہ شراکت داری اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔…

صدر زرداری کا راشد منہاس شہیدؒ کو خراج عقیدت، قومی ہیرو کی قربانی کو سلام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 20 اگست: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہیدؒ کی 55ویں برسی پر انہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے لیے ان کی عظیم قربانی جرات، حب الوطنی اور فرض شناسی کی لازوال…

ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کیس: سزا معطلی کی درخواستوں پر 17 ستمبر تک فیصلے کی امید

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے مقدمے کی سماعت کے بعد ان کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل صدیقی اور ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری نے عدالتِ عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔ فیصل صدیقی نے اسلام آباد…

اشیائے خوردونوش کے معیار پر ملک گیر نگرانی، احسن اقبال کی سخت کارروائی کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت قومی قیمت نگرانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بناسپتی گھی، خوردنی تیل اور دودھ کے معیار سے متعلق سائنسی تجزیاتی رپورٹ اور ایل پی جی…

سرکاری ہسپتالوں میں ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کے تین پروگرامز بند، سینکڑوں ملازمین فارغ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایڈز، ہیپاٹائٹس اور تپِ دق کے کنٹرول پروگرامز کے خاتمے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث مریضوں کے لیے قائم علیحدہ علاج مراکز بند ہونے اور صحت کی سہولیات…