Browsing Category
تازہ ترین
اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم مذاکرات، علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے کے درمیان اہم مذاکرات میں پاکستان اور ناروے کے دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، موسمیاتی تبدیلی، بحری امور اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں …
پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش، وزیراعظم کی ناروے کو سرمایہ کاری کی دعوت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان کے تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم نے ناروے کے وزیر خارجہ…
این ٹی یو کی دو طالبات نے وزیراعظم یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026 کی ٹاپ دس پوزیشنز حاصل کر لیں
فیصل آباد، 13 اگست 2026 — نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کی دو طالبات نے وزیراعظم یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026 میں ملک بھر سے منتخب ہونے والے امیدواروں میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹاپ دس پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔
فیصل آباد بزنس اسکول…
گورنر سندھ کا یومِ آزادی پر پیغام، نوجوانوں کو ملکی ترقی میں کردار ادا کرنے پر زور
کراچی، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ یومِ آزادی ہمیں اپنے اسلاف کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جبکہ آزاد ملک کی قدر کرنا اور اس کی ترقی و خوشحالی کے لیے کردار ادا کرنا ہر پاکستانی کی قومی…
یومِ آزادی پر لاڑکانہ رینج کے پانچ اضلاع میں پولیس کا جنرل ہولڈ اپ، مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت…
لاڑکانہ، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایات پر 14 اگست کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں پولیس نے جنرل ہولڈ اپ اور ناکہ…
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافہ منظور
اسلام آباد، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صدر مملکت آصف علی زرداری نے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کی تنخواہوں اور دیگر الاؤنسز میں اضافے کی سمری کی منظوری دے دی۔
منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی بنیادی ماہانہ…
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست کو ہوگی
اسلام آباد، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم ربیع الاول ہفتہ 15 اگست کو ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین مولانا…
14 اگست کے لیے پیٹرول 46 اور ڈیزل 39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ بنیاد پر تعین کے تحت 14 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 46 پیسے جبکہ ڈیزل کی…
ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
اسلام آباد، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے مختلف علاقوں میں 15 اگست تک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔
رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے چترال، سوات، شانگلہ، بٹگرام،…
منشیات کے تین مقدمات میں انمول عرف پنکی بری
کراچی، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): عدالت نے منشیات سے متعلق تین مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کردیا۔
عدالت کے مطابق ملزمہ کو 2020، 2021 اور 2022 میں کراچی کے گزری تھانے میں درج تین مقدمات میں بری کیا گیا ہے۔
عدالت کے…
