Browsing Category
تازہ ترین
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ، ڈیڈ لاک برقرار
اسلام آباد، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے درمیان یومیہ بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق حکومت روزانہ قیمتوں کے تعین کے فیصلے کو واپس لینے پر…
جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ خالی کردی
اسلام آباد، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں واقع سرکاری رہائش گاہ خالی کردی۔
ذرائع کے مطابق اسٹیٹ آفس کی جانب سے 3 جولائی کو مذکورہ سرکاری گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی تھی، جس کے بعد…
دیر بالا میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، انجینئر امیر مقام کی شدید…
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے دیر بالا میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر محمد نثار خان وردگ کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
انجینئر امیر مقام نے محمد نثار خان وردگ…
پاکستانی طلباء کے برطانوی ویزوں میں تاخیر کا معاملہ، اعظم نذیر تارڑ کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات
اسلام آباد، 13 اگست: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات میں پاکستانی طلباء کے برطانیہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھاتے ہوئے حکومتی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔
ملاقات میں…
آئی ایس ایس آئی میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا گیا
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی پروقار تقریب کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں بانیانِ پاکستان کے وژن، قیادت اور جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے قومی تاریخ، عوام کے ناقابلِ تسخیر جذبے اور…
ناروے کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 13 اگست: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاکستان اور ناروے کے باہمی تعلقات، علاقائی سلامتی،…
کراچی: الجنت پینٹ سینٹر کی کلفٹن سی ویو پر یوم آزادی کی خصوصی تقریبات
کراچی: الجنت پینٹ سینٹر کے زیر اہتمام کلفٹن سی ویو پر یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں میں 500 قومی پرچم اور 500 شرٹس تقسیم کی گئیں۔ تقریب کا مقصد عوام کے ساتھ یوم آزادی کی خوشیاں بانٹنے کے ساتھ قومی…
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا جمرود اور پشاور کا دورہ، سوگوار خاندانوں سے تعزیت
خیبرپختونخوا
خیبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تحصیل جمرود ضلع خیبر کا مختصر دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپنے سیکیورٹی گارڈ مرحوم فیصل آفریدی کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور…
ہم نے بدلے میں کیا لوٹایا؟
تحریر:محمد محسن اقبال
پاکستان 14 اگست 1947ء کو ان قربانیوں کے بعد معرضِ وجود میں آیا جن کی عظمت آج بھی دلوں کو مضطرب اور روح کو بے چین کر دیتی ہے، اور اس جدوجہد کے نتیجے میں وجود میں آیا جس کی استقامت اور بے مثال عزم آج بھی ہمارے لیے ایک…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 78.74 کلوگرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) انسدادِ منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کے دوران 7 مقدمات میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 78.74 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، جن کی مالیت 82…
