Browsing Category
تازہ ترین
ننگرپارکر میں کولہی برادری کے گھروں کی مبینہ مسماری پر پی ٹی آئی سندھ کی مذمت، شفاف تحقیقات اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ننگرپارکر کے گاؤں سوراچند میں کولہی برادری کے گھروں کو مبینہ طور پر مسمار کیے جانے اور نذرِ آتش کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
پارٹی کے ترجمان کی جانب سے…
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح، سیلابی ریلیف اور سرمایہ کاری…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے عوامی فلاح، بنیادی ڈھانچے کی بہتری، سیلاب متاثرین کی امداد، رہائشی سہولتوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مختلف شعبوں میں اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کو…
داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی استقبالیہ تقریبات، جامع مسجد داتا دربار میں روح پرور محفلِ…
لاہور: حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس مبارک کی استقبالیہ تقریبات کے سلسلے میں جامع مسجد حضرت داتا گنج بخشؒ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام نمازِ عشاء کے بعد روح پرور محفلِ مشاعرہ منقبت منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر…
بلاول زرداری پہلے اپنے والد اور چیئرمین سینیٹ سے استعفے لیں، مریم نواز (ن) کی مستقبل کی قیادت ہیں:…
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کو غیر قانونی قرار دیتی ہے تو بلاول بھٹو زرداری کو پہلے اپنے والد صدرِ مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین سینیٹ اور دیگر حکومتی عہدوں سے استعفے…
پاکستانی ماہی گیری کی کشتیوں پر جدید نگرانی نظام نصب کرنے کا تاریخی معاہدہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) نے پاکستانی ماہی گیری کی کشتیوں پر ویسل مانیٹرنگ سسٹم (VMS) نصب کرنے کے تاریخی منصوبے کے معاہدے پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں، جسے پاکستان کے سمندری علاقوں میں…
آزاد کشمیر انتخابات: آج دوسرے مرحلے کی پولنگ، چیف الیکشن کمشنر کی ووٹرز سے بھرپور شرکت کی اپیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر عوام سے حقِ رائے دہی استعمال کرنے کی پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے…
درآمد و برآمد: ملک کے لیے کیوں ضروری ہے؟
منصور نظامانی
آج کے دور میں دنیا پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے سے جڑ چکی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی، تیز رفتار مواصلات اور عالمی تجارت کی ترقی کے باعث اب کسی بھی ملک کی مصنوعات صرف اس کی سرحدوں تک محدود نہیں رہیں۔ ایک ملک میں تیار ہونے والی…
آئین کی بالادستی اور جامع اصلاحات ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی ہیں، شاہد خاقان عباسی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، شفاف طرزِ حکمرانی اور جامع…
وزیراعظم کی قیادت میں عوامی فلاح حکومت کی اولین ترجیح؛ بیرونِ ملک پاکستانیوں، سماجی تحفظ اور مستحق…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق مستحق اور کمزور طبقات کو علاج، تعلیم، روزگار اور سماجی تحفظ کی سہولیات ان کی دہلیز تک…
ڈیجیٹل دور میں گورننس اصلاحات ناگزیر؛ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا مؤثر نظامِ حکمرانی پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے مطابق گورننس میں اصلاحات اور ادارہ جاتی تنظیمِ نو وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ مؤثر، شفاف اور عوام دوست نظامِ حکمرانی کے بغیر…
