Browsing Category
تازہ ترین
کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کی تفصیلات جاری کر دیں
کویت 11 جون 2023 میں پاکستان کے ساتھ کیے گئے دفاعی معاہدے کی تفصیلات سامنے لے آیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کویت اور پاکستان کے درمیان عسکری اور سکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں تعاون کے لیے ایک…
27 جولائی سے آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز، تمام انتظامات مکمل، 17 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات
مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): آزاد جموں و کشمیر میں 27 جولائی سے آئینی تقاضوں کے مطابق انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جبکہ آزاد، شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یہ بات چیف سیکرٹری آزاد کشمیر…
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تیل بردار ٹینکر دھماکے سے تباہ
تہران:ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر انتہائی اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز (آئل ٹینکر) سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد دھماکے سے تباہ ہو گیا ہے۔
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نے رپورٹ کیا ہے کہ مذکورہ…
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز نے رواں سال 82 ہزار سے زائد شہری خدمات فراہم کیں، کریکٹر سرٹیفکیٹس اور…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): اسلام آباد پولیس نے رواں سال کے دوران اپنے جدید پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہریوں کو ایک ہی چھت تلے تیز، شفاف اور جدید پولیس خدمات کی فراہمی کا سلسلہ مؤثر…
صدر آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو ان کی 71ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی صحت، درازیٔ عمر، سلامتی اور ملک و قوم کی…
آزاد کشمیر انتخابات: بلال اظہر کیانی کی مسلم لیگ (ن) امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم تیز، کارکردگی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جہلم: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں اپنی عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور شاندار کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے اعتماد کے ساتھ میدان…
شاہراہِ بلتستان کی بحالی آخری مرحلے میں، آج بیلی پل کے ذریعے ٹریفک بحال ہونے کا امکان: وزیرِ اعلیٰ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے جگلوٹ-سکردو روڈ (شاہراہِ بلتستان) سمیت سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تمام شاہراہوں اور مواصلاتی رابطوں کی فوری بحالی کے لیے ہنگامی احکامات جاری کر دیے ہیں۔ حکومتی…
گنداواہ میں ایف سی کمانڈر کا ہندو کمیٹی سے ملاقات، امن و امان اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جھل مگسی: ایف سی 151 ونگ جھل مگسی کے کمانڈر کرنل عاصم خان نے گنداواہ میں ہندو کمیٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہندو برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی، ان کی عبادت گاہ سمیت مختلف مقامات کا معائنہ کیا اور…
صدر آصف علی زرداری کی مالدیپ کو یومِ آزادی پر مبارکباد، پاکستان نے 61 سالہ سفارتی تعلقات مزید مضبوط…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو، حکومت اور عوام کو یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان 61 برس پر محیط سفارتی تعلقات، دیرینہ دوستی اور…
