Browsing Category

تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے روکنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز فوج کو ایران میں کوئی نیا حملہ نہ کرنے کا حکم دیا، جس سے دو ہفتے سے جاری روزانہ کے حملوں کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ یہ دعویٰ امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رکھنے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 جولائی تک پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار…

کراچی پریس کلب کے باہر حالیہ قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج، شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان پنجابی آرگنائزیشن اور کراچی گرینڈ الائنس کے ارکان نے ہفتہ کو کراچی پریس کلب کے باہر حالیہ قتل کے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے لیے انصاف اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ…

کراچی: پان منڈی میں سیوریج کا پانی سڑکوں پر جمع، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کراچی کے پان منڈی علاقے میں سڑکوں پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے شہریوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ مقامی افراد نے نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔…

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر فٹ پاتھوں پر مبینہ تجاوزات، شہریوں کا فوری کارروائی کا مطالبہ

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کراچی کے مصروف کاروباری علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر فٹ پاتھوں پر مبینہ تجاوزات اور کچرے کے ڈھیروں کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جس پر شہریوں نے متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا…

کراچی: لیاقت آباد میں بزرگ کاریگر روایتی چٹائیاں بُن کر روزگار کا سلسلہ برقرار رکھنے میں مصروف

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک بزرگ کاریگر آج بھی روایتی چٹائیاں تیار کرکے اپنے خاندان کی کفالت کر رہے ہیں، جہاں بڑھتی مہنگائی اور بدلتے معاشی حالات کے باوجود ہاتھ سے بنی مصنوعات کا ہنر ان کے روزگار کا…

کراچی کے جہانگیر روڈ پر ایل پی جی سلنڈروں کی مبینہ تجاوزات، شہریوں میں تحفظات

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر سڑک کنارے ایل پی جی گیس سلنڈروں کی مبینہ غیر قانونی موجودگی پر شہریوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ علاقے سے سامنے آنے والی تصاویر…

جنوبی وزیرستان میں دہشت گرد حملہ ناکام، صدر آصف علی زرداری کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بروقت کارروائی اور بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ…

پی ٹی آئی دور میں ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اب معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کا انحصار برآمدات، جدید ٹیکنالوجی اور صنعتی توسیع پر ہے، جبکہ موجودہ حکومت وزیراعظم شہباز شریف کی…

این ڈی ایم اے کا مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مسلسل مون سون بارشوں کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں دریائی، شہری اور اچانک آنے والے سیلاب کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی…