Browsing Category

تازہ ترین

ہارون اختر خان سے اسلام آباد چیمبر کے وفد کی ملاقات، کاروبار دوست ماحول کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں صنعتی ترقی، سرمایہ کاری، برآمدات اور…

وزیر مملکت طلال چوہدری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ، تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کرتے ہوئے جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے متعلقہ اداروں کو کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔…

بیرسٹر دانیال چوہدری کا ردعمل، نواز شریف کی سیاست قومی یکجہتی اور عوامی خدمت پر مبنی قرار

راولپنڈی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سیاست کا محور قومی یکجہتی، عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کا فروغ ہے، اس لیے ان کے بیانات…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ایف بی آر اصلاحات پر زور، کیش لیس معیشت کے فروغ کے عزم کا اعادہ

لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ایف بی آر اصلاحات، ٹیکس نظام کی بہتری، کیش لیس معیشت کے فروغ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے قومی مالیاتی نظام کو…

اسحاق ڈار اور بیلاروس کے وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزینکوف سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاع، زراعت،…

اسحاق ڈار اور تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین محی الدین سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آسیان اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاسوں میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقدہ 33ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس اور کرغزستان کے شہر چولپون آتا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی…

وزیراعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔…

رانا تنویر حسین: برآمدات میں اضافہ معاشی استحکام کے لیے ناگزیر، زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین…

لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت کے لیے برآمدات میں نمایاں اضافہ ناگزیر ہے جبکہ زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں ایکسپو فیصل…

جام کمال خان کی باغبانی برآمدات بڑھانے کے لیے فروٹ بیگنگ منصوبے کی توسیع کی ہدایت

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پاکستان ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی (پی ایچ ڈی ای سی) کو فروٹ بیگنگ منصوبے کی توسیع، ویلیو ایڈیشن، جدید پراسیسنگ ٹیکنالوجی اور برآمدات کے فروغ کے لیے اقدامات تیز…