Browsing Category

تازہ ترین

احسن اقبال: برآمدات پر مبنی معیشت ہی پائیدار ترقی کی ضمانت، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ پر زور

لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائیدار معاشی ترقی کے لیے درآمدات پر انحصار کم کرکے برآمدات پر مبنی معیشت کی جانب تیزی سے بڑھنا ہوگا، جبکہ الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ…

برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی محسن نقوی سے ملاقات، سرمایہ کاری اور علاقائی امن پر…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ ضمیر چوہدری نے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال، امن، دوطرفہ تعاون اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت داخلہ…

ٹی ٹی پی سے وابستہ افغان شہری حیدرآباد میں گرفتار، سی ٹی ڈی کا ہینڈ گرنیڈ برآمد کرنے کا دعویٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد: سندھ کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ اطلاع پر حیدرآباد کے تھانہ ہٹڑی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مبینہ تعلق رکھنے والے ایک افغان شہری…

پاکستانی حکام کا مبینہ غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والے ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک کی تحقیقات کا دعویٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 جولائی: پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسے مشتبہ سہولت کار کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر بیرونِ ملک سے فنڈنگ حاصل کرنے والے ایک ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک سے منسلک…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، چار حملہ آور ہلاک: آئی ایس پی آر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 جولائی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جس کے نتیجے میں خودکش بمبار سمیت چار حملہ آور…

راولپنڈی: مختلف علاقوں میں آج رات 9 بجے سے کل صبح 5 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے مرمتی کام کے باعث راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق آج 25 جولائی رات 9:00…

سندھ اور گلگت بلتستان کے درمیان ترقیاتی تعاون کا آغاز، مشترکہ ورکنگ گروپس قائم کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: حکومتِ سندھ اور حکومتِ گلگت بلتستان کے درمیان ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ، ہاؤسنگ، صحت، تعلیم، ریونیو اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت مختلف شعبوں…

موٹروے پولیس نے مون سون کے دوران ٹریفک قوانین پر سختی کا اعلان، ڈی آئی جی اصغر علی یوسفزئی کی عوام…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (آپریشنز) اصغر علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ مون سون کے دوران محفوظ سفر کو یقینی بنانے، ٹریفک حادثات میں کمی لانے اور قومی شاہراہوں پر قانون کی عملداری…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا شام کا تاریخی دورہ

دمشق: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس ہفتے کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے۔ یہ 2009 کے بعد کسی حاضر سروس اقوام متحدہ کے سربراہ کا شام کا پہلا دورہ ہے، جبکہ 2011 میں شروع ہونے والی خانہ جنگی میں لاکھوں افراد بے گھر اور…

آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی

مظفر آباد-حکومت آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن کی سفارش پر 27 جولائی بروز پیر میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے…