Browsing Category

تازہ ترین

بھارہ کہو میں مبینہ منشیات فروشی پر شہریوں کی تشویش، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے بھارہ کہو میں مبینہ طور پر منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر مقامی شہریوں نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ پولیس حکام سے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 36.81 کلوگرام منشیات برآمد، تین ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کے دوران تین کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 36.81 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی،…

پاکستان اور قازقستان کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور قازقستان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

پاکستان کی صنعتی پیداوار میں بہتری، مینوفیکچرنگ سیکٹر نے رفتار پکڑ لی

اسلام آباد-پاکستان کی صنعتی ترقی نے تیز رفتار پکڑ لی ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے پاکستان کے صنعتی شعبے میں ترقی اور…

سندھ حکومت کی پاسکو سے گندم خریداری پر پی ٹی آئی کراچی کی تنقید، کسانوں کے ساتھ ناانصافی کا الزام

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے سندھ حکومت کی جانب سے پاسکو سے گندم خریدنے کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی پالیسیوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں…

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) عوامی اعتماد کھو چکی ہیں، ان کی سیاسی کشمکش محض ڈرامہ ہے: ارسلان خالد

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے رہنما ارسلان خالد نے کہا ہے کہ کراچی اور سندھ پر طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی آج وفاقی حکومت میں شامل مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بنا کر اپنی کارکردگی پر اٹھنے والے…

طورمک نالہ میں گلیشیائی جھیل پھٹنے سے شدید تباہی، امدادی و بحالی سرگرمیاں تیزی سے جاری

گلگت: طورمک نالہ میں گلیشیائی جھیل پھٹنے (گلیشیرل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ) کے باعث آنے والے شدید سیلاب نے رہائشی املاک اور بنیادی ڈھانچے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ سیلابی ریلے سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ سڑکیں بند ہونے کے باعث 600 سے زائد…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر عوامی تشویش

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ دنوں کے دوران مسلسل اضافے پر عوامی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 18 سے 22 جولائی کے دوران متعدد مراحل میں قیمتوں میں اضافہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ…

اسلام آباد۔24جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

وزیراعظم کی کوہاٹ میں ایکسائز اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت،شہدا کے لیے بلندی درجات کی دعا 

اسلام آباد۔24جولائی:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ میں ایکسائز اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لیے بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کےلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…