Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاﺅڈ سکائی 47 قراقرم ون کا…

اسلام آباد۔24جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےپاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاﺅڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے…

چین کی حمایت سے پاکستان متحرک، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات بحال کرانے کی کوشش

اسلام آباد: پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان تقریباً پانچ ماہ سے تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے امکانات پر کام کر رہا ہے، جبکہ اس سفارتی کوشش کو چین کی حمایت بھی حاصل ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ایران کے وزیر داخلہ اسکندر…

وزیراعظم کا بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے بھرپور وسائل کی فراہمی کے عزم کا اعادہ ،ملک میں دہشت…

اسلام آباد۔24جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے بھرپور وسائل کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صوبے مساوی ترقی کریں گے تو ملک ترقی کرے گا،کراچی سے چمن تک دو رویہ سڑک…

عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر تنقید، بلاول بھٹو پر گمراہ کن پروپیگنڈے کا الزام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو اپنے الفاظ کے انتخاب میں احتیاط برتنی چاہیے اور بڑوں کا احترام کرنا چاہیے۔…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا 5 اگست کے جلسے کو فیصلہ کن سیاسی مرحلہ قرار، آئندہ حکمت عملی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 5 اگست کو ہونے والا عوامی جلسہ معمول کا سیاسی اجتماع نہیں بلکہ ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلہ ہوگا، جس میں پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل…

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے اسکائی47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے اسکائی47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون" کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ جدید ترین اسکائی47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون" ملک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ، مصنوعی ذہانت…

حکومت کا فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صوبوں کی ضرورت پوری کرنے کے لیے فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوام کو سستی اور معیاری گندم فراہم کرنے کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاق اور تمام صوبوں کے درمیان گندم کی دستیابی، قیمتوں…

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری`ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری

(24 سری لنکا نے پاکستانی شہریوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاحت اور عوامی روابط کو فروغ دینا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں تعینات سری لنکا کے قونصل جنرل سنجیوا پاتھووالا نے اپنے ایک بیان میں…

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی کرغزستان میں اہم ملاقات، خطے کی صورتحال زیر غور

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر کرغزستان کے شہر جولیون اتا میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عام آدمی کی زندگی اجیرن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ نے عام انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے صرف پٹرول مہنگا نہیں ہوتا بلکہ روزمرہ عام استعمال کی اشیاء بھی اب روزانہ کی بنیاد پر مہنگی ہونے لگی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے صوبائی دارالحکومت کے…