Browsing Category
تازہ ترین
کراچی بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمان سے متعلق مذمتی قرارداد واپس لے لی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: کراچی بار ایسوسی ایشن نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان سے متعلق گزشتہ روز جاری کی گئی مذمتی قرارداد واپس لے لی۔ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا بیان قومی…
آزادکشمیر میں عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو دوتہائی اکثریت ملنے کی امید ہے،وفاقی وزیر انجینئر…
اسلام آباد۔16جولائی :وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو دوتہائی اکثریت ملنے کی امید ہے،مانسہرہ،مظفرآباد،میرپور ایکسپریس وے منصوبہ کو جلد حتمی شکل دی جائے…
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے…
شنگھائی۔16جولائی :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی، چین میں منعقدہ دستخطی تقریب کے دوران پاکستان کی جانب سے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈبلیو اے آئی سی او) کے قیام کے معاہدے پر دستخط کیے۔جمعرات…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف دانشور، مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف دانشور، مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ڈاکٹر فاروق عادل کی علمی و ادبی کاوشوں اور…
وزیراعظم سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کی ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی
اسلام آباد۔16جولائی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید احمد ندیم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خورشید احمد ندیم نے وزیراعظم…
وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی امور اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں…
وزیراعظم شہباز شریف کی خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باعث ہر ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری…
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باعث ہر ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھنے اور جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…
ٹنڈو جام روڈ پر مویشیوں کے ریوڑ سے ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد: حیدرآباد میں ٹنڈو جام روڈ پر جمعرات کے روز ایک چرواہے کی جانب سے مویشیوں کا بڑا ریوڑ سڑک سے گزارنے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بھیڑوں کے بڑے ریوڑ اور ایک…
بہاولپور ایئرپورٹ پر ملکی پروازوں کا آغاز، نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز کا پرتپاک استقبال
اشکر انٹرنیشنل رپورٹ
بہاولپور، 16 جولائی: بہاولپور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پہلی ملکی پرواز کی آمد کے موقع پر افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کے ساتھ ہی کراچی، بہاولپور اور اسلام آباد کے درمیان باقاعدہ فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ اس…
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا کی وضاحت، امن و مفاہمت کی کوششیں جاری رکھنے کے عزم…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جولائی: اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ بیان میں حقائق…
