Browsing Category
تازہ ترین
مریم نواز کا ایک لاکھ لیپ ٹاپ، 50 ہزار مزید ہونہار اسکالرشپس اور 100 ہزار الیکٹرک بائیکس دینے کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ کے لیے ایک لاکھ لیپ ٹاپ، 50 ہزار اضافی ہونہار اسکالرشپس اور ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور…
ساہیوال ڈویژن میں 10 نواز شریف اسکولز آف ایمننس کا افتتاح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
عارفوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ساہیوال ڈویژن میں 10 نواز شریف اسکولز آف ایمننس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری تعلیمی نظام کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی…
پنجاب میں پانچ مزید اضلاع میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز، پانچ برس میں 5 ہزار ای بسیں چلانے کا ہدف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لیہ، اوکاڑہ، سیالکوٹ، چنیوٹ اور مری میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں پنجاب بھر میں 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، جبکہ رواں…
اسلام آباد میں کشمیر امن جرگہ شروع، مسئلہ کشمیر اور حقِ خودارادیت پر غور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں کشمیر امن جرگہ شروع ہو گیا، جس میں مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، قومی یکجہتی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر…
احسن اقبال نے بوسٹن یونیورسٹی اور ہارورڈ کے اداروں کے ساتھ علمی و تحقیقی شراکت داری بڑھانے پر زور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بوسٹن (امریکہ): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے امریکہ کے شہر بوسٹن میں بوسٹن یونیورسٹی، ہارورڈ کینیڈی اسکول، جے پال (J-PAL)، انسٹیٹیوٹ فار گلوبل سسٹینیبلٹی، گلوبل ڈویلپمنٹ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، وزیراعظم شہباز شریف نے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی
اسلام آباد-وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر اہم ہدایات جاری کر دیں۔
وزیر اعظم کی زیرِ صدارت خطے میں کشیدگی کے ملکی معیشت پر اثرات کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں سادگی و کفایت شعاری کے اقدامات پر رپورٹ…
احسن اقبال نے ارکان پارلیمنٹ کو بلیو پاسپورٹ دینے کے مجوزہ بل کو قومی وقار کے منافی قرار دے دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ارکانِ پارلیمنٹ اور ان کے اہلِ خانہ کو بلیو پاسپورٹ دینے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے قومی وقار کے منافی…
وفاقی محتسب نے بیوہ کا خاندانی پنشن تنازع خوش اسلوبی سے حل کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وفاقی محتسب سیکرٹریٹ، علاقائی دفتر پشاور نے ضلع کوہاٹ سے تعلق رکھنے والی ایک بیوہ خاتون کا طویل عرصے سے زیر التوا خاندانی پنشن کا مسئلہ غیر رسمی تنازعاتی حل (آئی آر ڈی) کے ذریعے کامیابی سے حل کر دیا۔ یہ…
19 جولائی یومِ قراردادِ الحاقِ پاکستان: حریت کانفرنس وفد کی حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات، مسئلہ کشمیر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گلگت بلتستان اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف، سابق وزیرِ اعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت…
خیبرپختونخوا میں غذائی تحفظ کے فروغ کے لیے معاون خصوصی خوراک کی ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان نے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی قیادت میں وفد سے ملاقات کی، جس میں غذائی تحفظ، غذائیت،…
