Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم خواتین کانفرنس کی سربراہی سنبھال لی، خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کی نویں وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی سربراہی سنبھال لی ہے، جس کا مقصد مسلم دنیا میں خواتین کے سماجی، معاشی اور سیاسی کردار کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ وفاقی وزیر قانون،…

پاکستان اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کا حامی ہے، اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل امیدوار سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار کیرولین روڈریگز برکٹ سے ملاقات کی اور عالمی ادارے کے مرکزی کردار کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔ ملاقات…

ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے حملے میں شہید ہونے والے پولیس…

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، عالمی سطح پر اسلام کے مثبت تشخص کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار،…

قطر کے امیر کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف کی دوحہ آمد، پاکستانی عوام کی جانب سے تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے سابق امیر اور والدِ امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر تعزیت کے لیے دوحہ کا ایک روزہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے قطر کی قیادت اور عوام سے اظہارِ افسوس کیا۔…

پی ٹی آئی سندھ کا بچوں میں ایچ آئی وی کے مبینہ کیسز پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ، ذمہ داروں کے تعین…

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے کراچی کے ولیکا اسپتال اور لاڑکانہ کے اے آر ٹی سینٹر میں بچوں میں سامنے آنے والے مبینہ ایچ آئی وی کیسز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آزادانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ…

بی آئی ایس پی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشترکہ جائزہ اجلاس، سماجی تحفظ کے منصوبوں پر پیش رفت کا…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مشترکہ جائزہ مشن کے وفد سے اجلاس کی صدارت کی، جس میں انٹیگریٹڈ سوشل…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے فوڈ بزنس لائسنسنگ فیز ٹو کا آغاز کر دیا، غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹس کے خلاف…

اسلام آباد (آزاد رپورٹ): اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے فوڈ بزنس لائسنسنگ کے دوسرے مرحلے (فیز ٹو) کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اے ڈی سی ہیڈکوارٹر سمیت متعلقہ…

کراچی میں 8 کروڑ روپے کی ڈکیتی، گڈاپ سٹی میں مسلح ڈاکوؤں کا تین گھنٹے تک راج

کراچی، 13 جولائی: کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک رہائشی گھر میں مبینہ طور پر تقریباً 8 کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کی واردات کرتے ہوئے 150 تولہ سونا، لاکھوں روپے نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ لیں۔ اطلاعات کے مطابق آٹھ مسلح…

ٹانک دھماکہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی شدید مذمت، آئی جی سے رپورٹ طلب، شہداء کو خراجِ عقیدت

پشاور، 13 جولائی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں…