Browsing Category

تازہ ترین

ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا: قالیباف

ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی کوئی کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی اور جیو پولیٹیکل صورتحال کے باعث بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد اضافے کے بعد 80 ڈالر فی بیرل…

عبدالستار ایدھیؒ نوجوان نسل کے لیے خدمتِ انسانیت کا مثالی کردار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھیؒ کی دسویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایدھی جیسے انسان نوجوان نسل کے لیے خدمتِ خلق، ایثار اور سماجی اصلاح کا روشن نمونہ…

وزیراعظم کا مادرِ ملت فاطمہ جناحؒ کو 59ویں برسی پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک پاکستان، جمہوریت اور قوم کی تعمیر میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی…

حکومت پاکستان کو ہیپاٹائٹس سے پاک ملک بنانے کے لیے پرعزم ہے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وفاقی وزیر برائے قومی صحت مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم کے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے قومی پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ہیپاٹائٹس سے پاک ملک بنانے کے لیے بھرپور…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ایس ای سی پی کی کارکردگی کا جائزہ، کاروبار میں آسانی کے لیے اصلاحات پر…

اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کاروبار میں آسانی، سرمایہ کاری کے فروغ اور مؤثر…

خیبرپختونخوا اسمبلی نے وی آئی پی کلچر کو فروغ دیا، طلال چوہدری کی تنقید

اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے ارکان اسمبلی کو مراعات دینے سے متعلق منظور کیے گئے قانون پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے وی آئی پی کلچر کو فروغ ملا ہے۔…

پاکستان کے امن کے خلاف سازشیں ہمیشہ ناکام ہوں گی، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن و استحکام کے خلاف ہونے والی سازشیں ماضی کی طرح آئندہ بھی ناکام ہوں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری بیان میں…

احسن اقبال کی پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

شکاگو، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیات پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی معاشی تبدیلی میں فعال کردار ادا کرتے ہوئے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کریں اور…

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، علاقائی صورتحال اور پاک سعودی تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال، سفارت کاری کے فروغ اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔…