Browsing Category

تازہ ترین

ٹھٹہ پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار

ٹھٹہ: پولیس نے منشیات اور گٹکا مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے چرس، گٹکا مٹیریل اور گاڑی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ انسپکٹر زیاد حسین نوناری نے ٹیم کے…

اسلام آباد: موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار، ڈرفٹنگ کرنے والے بھی زیرِ حراست

اسلام آباد: انڈسٹریل ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا اور لاکھوں روپے مالیت کی 15 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو سیف…

KP کا جائزہ 2026–27 کے ترقیاتی منصوبے، پانی، آبپاشی، سڑکوں پر فوکس

پشاور، 18 اپریل: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت مالی سال 2026-27 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پانی، آبپاشی اور مواصلات کے شعبوں میں مجوزہ منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

 گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل انقلاب کے نئے امکانات، ہواوے کے ساتھ آئی ٹی تعاون پر پیش رفت

اسلام آباد: صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کمپنی کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں جدید ڈیجیٹل انفارمیشن و کمیونیکیشن…

پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ، فوری اصلاحات کی ضرورت: ڈاکٹر ظفر مرزا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (18 اپریل 2026): سابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی/ایڈز کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور یہ صورتحال ایک سنگین صحت عامہ بحران کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ اسلام…

ڈپٹی کمشنر استامحمد کی کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

استامحمد (18 اپریل 2026): وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت بوائز ڈگری کالج استامحمد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں علاقائی عمائدین اور مختلف مکاتب فکر سے…

آکرا ڈیم پائپ لائن مرمت مکمل، پانی بحال

کوئٹہ (18 اپریل 2026): صوبائی وزیر برائے پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کی ہدایت پر آکرا ڈیم پائپ لائن کی ہنگامی مرمت مکمل کر لی گئی۔ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی ٹیم نے مسلسل دو راتیں اور ایک دن محنت کر کے لیکیج کو 48 گھنٹوں میں درست…

اوورسیز کشمیری سرمایہ کاری سے ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی) 18 اپریل 2026: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چوہدری شوکت علی، سابق لارڈ میئر سٹی کونسل رادھرم (برطانیہ)، چوہدری تجمل خان، سابق لارڈ میئر سٹی کونسل رادھرم (برطانیہ)، راجہ نیاز خان (شیفیلڈ) سابق…

سندھ گندم اسکینڈل، حکمرانی اور احتساب پر سنگین سوالات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ، 18 اپریل 2026: سندھ میں 31 ارب روپے سے زائد کے گندم اسکینڈل نے حکومتی کارکردگی، شفافیت اور احتساب پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بڑی مقدار میں گندم غائب ہونے، خراب ہونے اور ملاوٹ کے انکشافات…

امتحانات میں نقل روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ، 18 اپریل 2026: شہید بینظیر آباد ڈویژن میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے 123 امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی 21 اپریل سے 5 مئی تک نافذ العمل رہے گی، جس کے تحت غیر…