Browsing Category

تازہ ترین

سکرنڈ میں نئی پولیس پکٹ کا افتتاح، سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ، 18 اپریل 2026: ایس ایس پی شہید بینظیر آباد سمیر نور چنہ نے بی سیکشن کی حدود میں نئی پولیس پکٹ کا افتتاح کیا جس کا مقصد علاقے میں امن و امان کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ افتتاحی تقریب شگر مل پھاٹک روڈ کے قریب منعقد…

سکرنڈ میں عرس کی تقریبات، ہزاروں زائرین کی شرکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ، 18 اپریل 2026: دریائے سندھ کے قریب درگاہ سید بچل شاہ مہاوالی کا 433واں عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا جس میں سندھ بھر سے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔ زائرین نے درگاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ملک کی سلامتی…

امیر مقام کا سوات گیس منصوبہ افتتاح، امن کردار پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سوات، 18 اپریل 2026: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے اسلام پور سوات میں گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے پاکستان کے امن و استحکام کے کردار کو اجاگر کیا۔ تقریب سے خطاب…

وزیرآباد: موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، جلتی بس کے مسافر محفوظ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے جی ٹی روڈ پر وزیرآباد بائی پاس کے قریب مسافر بس میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو پا کر تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔ ترجمان کے مطابق نجی کمپنی کی بس لاہور سے…

گھوٹکی: ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مراکز کا دورہ، شفافیت یقینی بنانے کی ہدایات

میرپور ماتھیلو: ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور احمد کنرانی نے ضلع میں جاری انٹرمیڈیٹ امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی میں قائم امتحانی مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے امتحانی…

مدینہ منورہ: پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز کا شاندار استقبال، مثالی انتظامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مدینہ منورہ: کراچی سے آنے والی پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی جہاں 155 عازمین کا پرتپاک اور باوقار استقبال کیا گیا۔ ڈی جی حج جدہ عبدالوہاب سومرو، ڈائریکٹر مدینہ زاہد سہیل، کوآرڈینیٹر کاشف حسین…

کشمور پولیس کی سخت اسنیپ چیکنگ، 100 سے زائد افراد کی تصدیق

کشمور: ڈی آئی جی لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کے سخت احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس نے شہر کے مختلف داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ اور سیکیورٹی اقدامات کیے۔ ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی زیر نگرانی اور اے ایس پی محمد نعمان…

راولاکوٹ: دھمنی روڈ منصوبہ عوامی امنگوں کا عکاس قرار

راولاکوٹ میں دھمنی روڈ کے سنگ بنیاد کی تقریب عوامی جوش و خروش اور بھرپور شرکت کے باعث ایک بڑے عوامی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی، جس نے اس منصوبے کو عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی بنا دیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق وزیر حکومت سردار عابد حسین…

ایران کی بحری ناکہ بندی، امریکہ کا اپنے لیے کھودا ہوا گڑھا

بسمہ تعالیٰ اکبر عیسی زادہ قونصل جنرل ایران ۔ کراچی چند دن قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ہم ایران کی بحری ناکہ بندی کرنے جا رہے ہیں اور وہ تا حال اس اعلان کو عملی جامہ پہنانے کے درپے ہے۔ وہ اس سے قبل ایران کے جوہری…

آرمی چیف کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن و استحکام پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا، جس میں خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر اہم بات چیت کی گئی۔ دورے کے دوران…