Browsing Category
تازہ ترین
خیبرپختونخوا شہری نقل و حمل اتھارٹی اجلاس، ریلوے منصوبوں کی منظوری
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا شہری نقل و حمل اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 20واں اجلاس منعقد ہوا جس میں شہری ٹرانسپورٹ اور ریلوے منصوبوں سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں پشاور، نوشہرہ اور…
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان کا محفوظ مستقبل
تحریر: محمد محسن اقبال
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پیش رفت نے انسانی زندگی کو ایک ایسے مرحلے پر پہنچا دیا ہے جہاں اب وہ کام بھی انجام دیے جا رہے ہیں جن کا چند دہائیاں پہلے تصور تک ممکن نہ تھا۔ ابتدا میں یہ ٹیکنالوجی زیادہ تر کمپیوٹروں اور…
گورنر خیبرپختونخوا، برطانوی ہائی کمشنر ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، بدلتی علاقائی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانوی…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 153 کلو منشیات برآمد، 4 گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 7 آپریشنز کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 1 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 153.80 کلو گرام منشیات…
ہائی ویز کونسل اجلاس، بجٹ میں اضافہ، انٹرن شپ نشستوں میں توسیع
پشاور، 16 اپریل: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی ہائی ویز کونسل کا چوبیسواں اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم مالی، انتظامی اور ترقیاتی فیصلوں کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں خیبرپختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کی سالانہ انتظامی…
عاصم منیر کی قیادت میں پاک-ترکی دفاعی تعاون کا نیا دور
منظر نقوی
ایک ایسے دور میں جب عالمی سلامتی کے تقاضے مسلسل تبدیل ہو رہے ہیں اور جغرافیائی سیاست نئے رخ اختیار کر رہی ہے، کسی بھی قوم کی طاقت کا اندازہ صرف اس کے عسکری وسائل سے نہیں بلکہ اس قیادت سے بھی لگایا جاتا ہے جو ان وسائل کو مؤثر…
گلگت۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند اور…
گلگت۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند اور انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹر ناصر اکبر خان آمدہ جنرل الیکشن سے متعلق ملاقات کررہے ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی سردار یار محمد رند سے ملاقات، بلوچستان کی ترقی پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد (16 اپریل 2026) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی…
اسلام آباد میں زیرِ تعمیر سڑکوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے احکامات
اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے زیرِ تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز فیض آباد میں منعقدہ اجلاس میں ایس پی…
ڈی آئی جی لاڑکانہ کا اردلی روم، 4 اہلکار بحال، 81 کو وارننگ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ، 16 اپریل 2026: ڈی آئی جی پی لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب نے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں 88 پولیس افسران و اہلکار پیش ہوئے۔
اردلی روم کے دوران 4 اہلکاروں کو نوکری پر بحال کر دیا گیا جبکہ 2…
