Browsing Category

تازہ ترین

سندھ معذوری قانون پر عملدرآمد کا مطالبہ، پی ڈبلیو ڈیز کی مؤثر نفاذ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: معذور افراد نے سندھ امپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبیلٹیز ایکٹ 2018 پر مؤثر عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمزور نفاذ کے باعث تعلیم، روزگار اور سرکاری سہولیات تک رسائی میں مشکلات برقرار ہیں۔ یہ مطالبہ کراچی…

ہری پور گیس پائپ دھماکہ: انجینئر امیر مقام کا دورہ، معاوضے اور انکوائری کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہری پور: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے ہری پور میں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب گیس پائپ پھٹنے کے افسوسناک واقعے کے مقام کا دورہ کیا اور…

وکلا کو مزاحمت کی ہدایت، شفاف ٹرائل کا مطالبہ

پشاور، 17 اپریل 2026: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں وکلا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وکلا برادری پر زور دیا کہ وہ مبینہ “غیر قانونی نظام” کے خلاف عزم کے ساتھ کھڑے ہوں اور آئینی و پُرامن مزاحمت کریں۔ انہوں نے کہا کہ وکلا کے…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا واہ کینٹ میں استقبالیہ، کارکنوں سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ واہ کینٹ، 17 اپریل 2026: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے تاج مارکی میں عثمان خالد کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت کی، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی، پی ایس ایف اور پی وائی او کے کارکنوں نے ان کا…

سیلاب متاثرین کیلئے نقد امداد، پی آر سی ایس اور ترک ریڈ کریسنٹ کا معاہدہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 اپریل 2026: پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اور ترک ریڈ کریسنٹ کے درمیان سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو نقد امداد فراہم کرنے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کے تحت ملک کے مختلف اضلاع کے مستحق…

سکرنڈ میں بدامنی، تجاوزات اور منشیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ): سندھ ترقی پسند پارٹی سکرنڈ کی جانب سے شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، ناجائز تجاوزات، منشیات کی فروخت اور ٹاؤن انتظامیہ کی مبینہ نااہلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں…

اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشنز، 20 غیر ملکیوں سمیت متعدد افراد زیرِ حراست

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئی جی پولیس کے احکامات پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کے تحت مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے…

گورنر خیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر سے تعزیت، مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت

اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیرزادہ سید عمران احمد شاہ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب…

ٹھٹہ پولیس کی کارروائیاں، 14 ملزمان گرفتار، گٹکا و منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ: ضلع ٹھٹہ پولیس نے گٹکا اور منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن میں 10 گٹکا فروش و سپلائر، 2 منشیات فروش اور 2 سٹیباز شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران 100 کلو گٹکا…

صدر مملکت کا لبنان جنگ بندی کا خیرمقدم، خطے میں مستقل امن کی امید

صدر آصف علی زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سکون کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان خطے کے استحکام کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس…