Browsing Category
تازہ ترین
گھوٹکی پولیس کی کارروائی، مغوی بحفاظت بازیاب، تین ملزمان گرفتار
لاڑکانہ/سکھر، 13 اپریل: گھوٹکی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل اغوا ہونے والے مغوی محمد اسلام لغاری کو بحفاظت بازیاب کرالیا جبکہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے…
پنجاب بھر میں 1431 ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق
لاہور، 13 اپریل: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1431 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 1712 زخمی ہوئے۔
ترجمان کے مطابق 765 شدید زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ضلعی و…
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹر ماجار کو مبارکباد
اسلام آباد۔13اپریل وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹر ماجار کو مبارکباد دی ہے۔ پیر کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے” ایکس “پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ہنگری کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو قدر کی…
پاکستان جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا،وزیراعظم شہباز شریف کی جاپان کی…
اسلام آباد۔13اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔یہ بات انہوں نے جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پیر کو وزیر اعظم محمد شہباز…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد مذاکرات کیلئے سہولت فراہم کرنے پر جاپان سے اظہار تشکر
اسلام آباد۔13اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مذاکرات کیلئے سہولت فراہم کرنے پر جاپان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے بتایا کہ ان کی جاپان کی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے ساتھ انتہائی گرمجوش…
اسلام آباد مذاکرات کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے کی جانے والی انتھک اور مخلصانہ کاوشوں پر نائب…
اسلام آباد۔13اپریل ):وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن، مستقل جنگ بندی اور امریکہ و ایران کے درمیان مذاکرات کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کے لیے کی جانے والی انتھک اور مخلصانہ کاوشوں پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد…
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخ ساز امن مذاکرات کے انعقاد پر وزیر اعظم…
اسلام آباد۔13اپریل :وفاقی کابینہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخ ساز امن مذاکرات کے انعقاد پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم…
اسلام آباد مذاکرات کا تاریخی لمحہ ملک کے 24 کروڑ عوام کیلئے باعث فخر ہے، امریکہ اور ایران نے 47 سال…
اسلام آباد۔13اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مذاکرات کے تاریخی لمحے کو ملک کے 24 کروڑ عوام کے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پر خلوص ،مثبت اور تاریخی کردار پر عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے، امریکہ اور ایران…
وزیراعظم کی ملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے…
اسلام آباد۔13اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر حکمت عملی کی وجہ سے خطے میں کشیدگی کے باوجود کوئی بحران پیدا نہیں ہوا، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات…
پولیو کا خاتمہ قومی ذمہ داری، ہر شہری کردار ادا کرے: سینیٹر روبینہ خالد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے انسداد پولیو مہم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ ایک قومی ذمہ داری ہے اور ہر شہری کو اس میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔
انہوں نے…
