Browsing Category

تازہ ترین

معرکۂ حق قومی استقامت اور یکجہتی کی علامت قرار، برگیڈیئر طارق سہیل کا خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد: سیکٹر کمانڈر آئی ایس پی آر آزاد کشمیر برگیڈیئر طارق سہیل نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں اور یہی جذبہ قومی استقامت اور حب الوطنی کو مضبوط بناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اصل کامیابی صرف…

ہنگو پولیو ٹیم پر حملہ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی شدید مذمت، بچوں کے محفوظ مستقبل پر حملہ…

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع ہنگو میں انسداد پولیو مہم پر تعینات پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بچوں کے محفوظ مستقبل پر حملہ قرار دیا ہے۔ گورنر نے فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار…

ہنگو میں پولیو ٹیم پر حملہ: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا نوٹس، دہشتگردی کی شدید مذمت

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع ہنگو میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قومی فریضے پر مامور اہلکاروں کو…

اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائیاں: نئی نسل کے تحفظ کیلئے 141 کلوگرام منشیات ضبط، ملک کو منشیات…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 1 کروڑ 77 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 141.32…

ٹھٹہ پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ٹھٹہ، 12 اپریل — ٹھٹہ پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران منشیات فروشی، رہزنی اور موٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ تھانہ ٹھٹہ کی حدود لعل چھتو درگاہ کی کچی آبادی میں…

پاکستان کی امن سفارتکاری عالمی سطح پر نمایاں، طارق فضل چوہدری کا بیان

اسلام آباد، 12 اپریل: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پائیدار امن کا قیام فوری طور پر ممکن نہیں بلکہ یہ صبر، حکمت عملی اور مستقل مزاجی کا متقاضی ہوتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عملی…

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ

اسلام آباد۔12اپریل  :ایران کا اعلی سطح وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے بعد واپس امریکا روانہ ہوگئے

اسلام آباد۔12اپریل  :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے بعد واپس امریکا روانہ ہوگئے۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم…

مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کی،ہم نے اپنی ریڈ لائن واضح کر دی ہے کہ کون سی چیزوں پر گنجائش دے سکتے…

اسلام آباد۔12اپریل  امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کی بہترین میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے اور کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچنے کو امریکا اور ایران دونوں کے لیے بری خبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو بہترین پیشکش دے کر واپس جا…

امریکا اور ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن و خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان…

اسلام آباد۔12اپریل  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد ادوار د ہوئے،24 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات آج صبح مکمل ہوئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ مل کر…