Browsing Category
تازہ ترین
وساکھی میلہ: وزیراعلیٰ مریم نواز کا سکھ یاتریوں کو شاندار استقبال، خصوصی انتظامات کی یقین دہانی
لاہور، 11 اپریل — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وساکھی میلے میں شرکت کیلئے آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب امن، محبت اور رواداری کی سرزمین ہے جہاں ہر مہمان کو عزت اور احترام حاصل ہے۔
انہوں نے کہا کہ سکھ…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا وفاقی وزیر عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
لاہور، 11 اپریل — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی ہفتہ وار رپورٹ طلب، 51 شہروں کے منصوبوں پر سخت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 11 اپریل — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی ہفتہ وار رپورٹ طلب کرتے ہوئے تمام ترقیاتی منصوبوں کی سخت نگرانی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی کہ 51 شہروں میں…
کمشنر او پی سی پنجاب ثمن رائے کی قیادت میں ایک نئی تاریخ
کالم نگار: قربان فاروقی
پنجاب کی مٹی ہمیشہ سے محبت، محنت اور مہمان نوازی کی پہچان رہی ہے۔یہی وہ دھرتی ہے جس نے لاکھوں لوگوں کو نہ صرف اپنے دامن میں پالا بلکہ انہیں دنیا کے کونے کونے تک پہنچنے کا حوصلہ بھی دیا۔ آج جب ہم اوورسیز پاکستانیوں…
اسلام آباد مذاکرات کا آغاز، وزیرِاعظم کی امریکی نائب صدر سے اہم ملاقات
اسلام آباد، 11 اپریل 2026: اسلام آباد مذاکرات کے آغاز کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات کی۔
امریکی نائب صدر کے ہمراہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی موجود تھے۔…
نور خان ایئر بیس پر ایرانی وفد کی آمد، اعلیٰ سطح استقبال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اعلیٰ سطحی ایرانی وفد ہفتہ کے روز پاکستان پہنچ گیا، دو طیارے بحفاظت نور خان ایئر بیس پر لینڈ کر گئے جہاں سخت سیکیورٹی اور شاندار استقبالی انتظامات کیے گئے تھے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزز…
دھندلا اعتبار اور ثالثی کا بوجھ
تحریر: محمد محسن اقبال
ایک وقت تھا جب جنگوں کی تباہ کاریوں سے تھکی ہوئی دنیا نے ایک چھت کے نیچے جمع ہو کر اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی۔ مقصد نہایت سادہ مگر عظیم تھا۔ اقوام اب بے لگام جنگوں کی طرف نہیں بڑھیں گی۔ اختلافات کو ایک مشترکہ فورم…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عوامی ریلیف کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ، امن…
اسلام آباد۔11اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی ریلیف کے لیے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول اب 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے اور ڈیزل 520 روپے سے کم ہو کر 385…
اسلام آباد: پاک بحریہ کے ریسکیو آپریشن پر امیر مقام کا خراجِ تحسین
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے شمالی بحیرۂ عرب میں ہنگامی امدادی کارروائی کے دوران غیر ملکی عملے کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش…
اسپیکر قومی اسمبلی کا پاک بحریہ کے ریسکیو آپریشن پر خراجِ تحسین
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کے کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کو سراہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کی بروقت کارروائی قابلِ تحسین ہے۔ اسپیکر کے…
